عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے لیا ہے اور ان کی جگہ اب جنید اکبر کو پارٹی کا نیا […]
پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف نے وکیل سمیر کھوسہ کے ذریعے سپریم کورٹ میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواست دائر کی جس میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ پارلیمنٹ آئین کے […]
آن لائن لُڈو کی لڑائیاں، ’گیم کھیلتے کھیلتے اپنی زندگی کے ساتھ ہی گیم ہو گئی‘
’میں لڈو کھیلتے کھیلتے ایک کلب کے مالک سے مانوس ہو گئی۔ اُس نے اپنی باتوں سے مجھے اپنا گرویدہ بنا لیا۔ ہمارے درمیان ہر طرح کی گفتگو ہونے لگی جس میں آڈیو ویڈیو کالز، میسیجز اور تصاویر کا تبادلہ بھی شامل تھا۔پھر ایک دن معلوم ہوا کہ ہماری گھنٹوں پر محیط آڈیو، ویڈیو کالز […]
برطانیہ؛طوفان ایووین کی تباہی، نظام زندگی بری طرح متاثر 10 لاکھ گھر بجلی سے محروم
برطانیہ اور آئرلینڈ کے کئی علاقوں میں طوفان ایووین نے تباہی مچادی جس سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی بحر اوقیانوس میں ایک شدید درجے کا ایووین نامی طوفان موجود ہے جس نے برطانیہ اور آئر لینڈ کے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ […]