گلگت بلتستان میں قیامِ امن کے لئے فکری و تحقیقی کام کی ضرورت

یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ گلگت بلتستان تاریخی طور پر ایک پرامن خطہ رہا ہے، جہاں مختلف مذاہب، مسالک اور ثقافتوں کے لوگ مل جل کر رہتے آئے ہیں۔ تاہم، گزشتہ پچاس سال سے وقتاً فوقتاً یہاں ایسی صورتحال پیدا ہوئی ہے جو اس امن کو چیلنج کرتی ہے۔ خاص طور پر 1985 […]

ملک میں شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 13 فروری کو ہوگی

ملک میں شعبان المعظم 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیے مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں زونل کمیٹی کے ممبران اور متعلقہ محکموں کے حکام شریک ہوئے۔ اس دوران ملک بھرسےشہادتیں جمع کی گئیں۔ اجلاس کے بعد […]

صدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو پیکا ایکٹ کے حوالے سے کیا کہا تھا؟ مولانا کا سخت ردعمل

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکٹرونک میڈیا کے حوالے بنائے گئے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کے حوالے سے حکومت اور صدر مملکت آصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ ہمیں کچھ کہا جائے اور وہاں کچھ کیا جائے۔ مولانا فضل الرحمان […]

بھارت؛اسپتال لائی گئی خاتون انتقال کر گئی،ڈاکٹر مریض دیکھنے کے بجائے سوشل میڈیا میں مگن

بھارت میں ایک ڈاکٹر کی بے حسی اور غفلت کے باعث 60 سالہ بزرگ خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع مین پوری میں قائم ایک نجی اسپتال میں پیش آیا، جہاں ایک بزرگ خاتون کو دل میں شدید تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا تھا۔ […]

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی دعوت دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کردی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کھلے دل کے ساتھ پی ٹی آئی کی ساتھ مذاکرات میں بیٹھے اور انہیں مذاکرات کے لیے ساز گار […]

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے پیکا ترمیم کو کالا قانون قرار دے دیا، عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے مذمتی قرارداد منظور کرتے ہوئے اسے کالا قانون قرار دے دیا ساتھ ہی اسے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ میں ترامیم کالا قانون اور آزادی رائے کا گلہ کاٹنے کے مترداف […]

ہیلن آف ٹرائے / Helen Of Troy(ٹرائے کی ملکہ ہیلن / رومانوی داستاں) پارٹ ون

روئے زمیں پر عورت کے لیے کوئی جنگ اس کی منشا سے تو نہیں لڑی گئی۔ لیکن جنگجو قوتیں اس کا باعث خدا عورت زمین یا زر کو قرار دے کر خود کو بری الزمہ قرار دے دیتی ہیں۔ ہابیل قابیل کی کہانی کی طرح یہاں بھی جنگ اور مقابلے اور قتل کے تار و […]

پیکا ترمیم: آئینی حقوق اور صحافتی آزادی پر حملہ

اسلام آباد، 30 جنوری 2025 – الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے قانون (PECA) میں حالیہ ترمیم پاکستان میں بنیادی آئینی حقوق اور صحافتی آزادی پر براہ راست حملہ ہے۔ حکومت نے اس بل کو بغیر کسی متعلقہ فریقین سے مشاورت کےعجلت میں منظور کیا، جس سے صحافت اور آزادی اظہار پر سنگین خدشات پیدا […]

جھوٹی خبر پر سزا کیوں نہیں ہونی چاہیے؟

پارلیمان 26 ویں آئینی ترمیم لائے تو عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ جاتی ہے اور پارلیمان جھوٹی خبر پر سزا کا قانون لائے تو آزادی صحافت کو نزلہ اور زکام ہو جاتا ہے۔ آپ ہی بتائیے، کیا ایسا گد گدا دینے والا جاڑا پہلے کبھی آیا تھا؟ سوال یہ ہے کہ جھوٹی خبر پر […]

مارشل لاء کیا ہوتا ہے؟

اگر کسی پاکستانی سے پوچھا جائے کہ مارشل لاء کیا ہوتا ہے؟ وہ فوراً بتائے گا کہ جب فوج اقتدار پر قبضہ کر لیتی ہے تو اس قبضے کو مارشل لاء کہتے ہیں۔ اگر کسی امریکی سے پوچھا جائے کہ مارشل لاء کیا ہوتا ہے تو وہ بتائے گا کہ جب خانہ جنگی یاامن و […]