واشنگٹن: مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں گرگیا، 18 لاشیں نکال لی گئیں، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیرلائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی جہاں طیارے کو دریائے پوٹومیک کے اورپر رن وے کے قریب حادثہ پیش آیا۔ فلائٹ ریڈار کے مطابق طیارے کو حادثہ مقامی وقت کے مطا […]

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنےکا اعلان

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کوگوانتانامو بے بھیجنےکا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پنٹاگان کو گوانتانامو بے میں خصوصی جگہ بنانے کاحکم دے دیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لیکن ریلی Laken Riley ایکٹ پر دستخط کردیے ہیں جس […]

شام کی نئی قیادت نے ملک کا آئین منسوخ کر دیا، احمد الشرع عبوری صدر مقرر

شام کی نئی قیادت نے ملک کا آئین منسوخ کردیا اور بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والےشامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی کو ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (SANA) کے مطابق ملک کا آئین معطل کر […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد: یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ یاد رہے کہ حکومت نئے سال کے پہلے ماہ کے دوران […]