تعلیم،شرح خوانگی اور مزاحمت

اس کالم کے ناقدین پرمشتمل ایک طبقے کے بارے میں میری خوش فہمی تھی کہ اس کے ساتھ ابلاغ اب مسئلہ نہیں رہا۔برسوں سے قائم تعلق نے کم ازکم یہ دیوار تو گرا دی۔ مدعا کی تفہیم اب واضح ہے۔اگر وہ اختلاف کریں گے تو یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہوگی کہ ’آپ میری بات […]

جھوٹی خبر پر سزا کیوں نہیں ہونی چاہیے؟

پارلیمان 26 ویں آئینی ترمیم لائے تو عدلیہ کی آزادی خطرے میں پڑ جاتی ہے اور پارلیمان جھوٹی خبر پر سزا کا قانون لائے تو آزادی صحافت کو نزلہ اور زکام ہو جاتا ہے۔ آپ ہی بتائیے، کیا ایسا گد گدا دینے والا جاڑا پہلے کبھی آیا تھا؟ سوال یہ ہے کہ جھوٹی خبر پر […]

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایم کیو ایم قیادت میں اختلافات ختم کرا دیے

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے ایم کیو ایم قیادت میں اختلافات ختم کرا دیے۔ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے بہادرآباد کے دورے میں ایم کیوایم کی قیادت کے اہم رہنماؤں کو ایک ساتھ بٹھاکر اختلافات دورکرائے۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار سمیت تمام رہنما […]

واشنگٹن فضائی حادثہ: طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک

واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیرلائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی جہاں طیارے کو دریائے پوٹومیک کے اورپر رن وے کے […]