مفتی محمد نذیر خان….. ایک نابغۂ روزگار شخصیت

آج میں آپ کو ایک غیرمعمولی شخصیت سے متعارف کرانے جا رہا ہوں جو اپنی مثال آپ ہیں۔ ان کی شخصیت ایک گہرے سمندر کی مانند ہے، جس کی ہر تہہ میں علم، دانائی اور بصیرت کے گوہر پوشیدہ ہیں۔ ان کی شخصیت کی کئی پرتیں ہیں، جیسے کسی نایاب ہیرے کے کٹاؤ، اور ہر […]

رنگوں کا منیر، بجھ گیا

وہ جنوری 2022 کا ایک خوبصورت دن تھا. ہم ڈھرنال کی جانب محو سفر تھے. میرا ماموں زاد بھائی، میرا ہم سفر تھا. اُس روز ہم ڈھرنال میں سنگلاخ چٹانوں اور پتھروں کے مصور، مصور منیر کے مہمان تھے. مصور منیر صاحب کی رہائش گاہ پر پہنچے تو وہ اپنے بیٹے، مصور شکیل کے ہمراہ […]

گلگت بلتستان نیشنل سیکیورٹی کے تناظر میں

گلگت بلتستان کا محل وقوع خطہ میں بہت اہمیت کا حامل ہے. الیگزینڈر بزنس نے 1829 میں زار روس کی توسیع پسندی کے خوف سے دریا سندہ میں کشتی کے ذریعہ سفر کرتےہوئے سندھ سے پنجاب وہاں سے براستہ پشاور،کابل کاسفر کیا، افغانستان سے ثمرقند،بخارا سے ہوتے ہوئے مشہد ایران پہنچ کر دوبارہ برٹش ہندوستان […]

امریکا میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی جبکہ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے […]

آج کی دس اہم ترین خبروں پر مشتمل آئی بی سی اردو کا نیوز بلیٹین؛یکم فروری 2025

اہم خبریں سندھ، لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹ سے 3 ججز کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں تبادلہ کردیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو 8 فروری کے احتجاج سے متعلق خبردار کردیا۔ حکومت نے 14 شہروں میں نئے پاسپورٹ کاؤنٹر بنادیئے ہیں . ریاست نےامن جرگے سے خیبر پختونواہ […]

سوشل میڈیا کےمذہبی مباحث: ایک تاثر(مکمل کالم)

مذہب، بحث کا ایک مقبول موضو ع ہے۔ہمیشہ ہی تھا مگر ابلاغ کے نئے ذرائع نے اس میں وسعت پیدا کر دی ہے۔اس کے نتیجے میں ،بعض عمدہ بحثیں بھی پڑھنے کو مل جاتی ہیں۔رطب و یابس البتہ بہت ہے۔ ان مباحث پر نظر ڈالنے سے جو تاثر ابھرا،مجھے خیال ہوا کہ اس کا اظہار […]

ہیلن آف ٹرائے / Helen Of Troy (ٹرائے کی ملکہ ہیلن / رومانوی داستاں) ؛ لاسٹ پارٹ

شہنشاہ ٹرائے مینی لیوس کو جب پتا چلا کہ پیرس اس کی محبوب بیوی ہیلن آف ٹرائے کو لے گیا ہے تو اس نے فوری رد عمل دینے کی بجائے تحمل سے کام لیا اور میسینائے کے بادشاہ ایگا میمنن کے پاس جانے کا فیصلہ کیا جو مینی لیوس کا بھائی تھا۔ جب مینی لیوس […]

لگائیے پیکا!

آپ گھبرائیے نہیں۔ میری کیا مجال کہ پیکا جیسے آنے پائی سے لیس ، نکتہ رس قانون کو یوں سربازار للکاروں۔ درویش بہادر صحافی بھی نہیں اور وفاقی وزیر احسن اقبال تک رسائی بھی نہیں کہ سرکار دربار کے کان میں ٹھنڈی اور گرم پھونکیں مار ا کروں ۔ یہ کم نصیب تو ادب اور […]

سیاست کے سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی!

برطانوی سائنسدان سر آئزک نیوٹن (1642ء تا 1727ء) کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ اس نے قدرت کا یہ پوشیدہ راز پا لیا کہ ہر عمل کا ردّعمل ہوتا ہے۔ سائنس کی دنیا میں اب اسے نیوٹن کا تیسرا قانون کہا جاتا ہے جس کے مطابق ہر عمل کا اس کے برابر اور مخالف […]

شناخت پریڈ

ڈاکٹر یونس بٹ کی شخصیت شناسی پر رشک آتا ہے ۔اوپر سے ان کی فقرہ سازی کا کمال ۔بسا اوقات ایک فقرے میں پوری شخصیت کا تعارف سمو دیتے ہیں۔ جب سے ان کو پڑھا ہے اس امید سے ہیں کہ ہم بھی ان کی طرح لکھ سکیں لیکن آج تک ان جیسا ایک فقرہ […]