آج کی دس اہم ترین خبروں پر مشتمل آئی بی سی اردو کا خصوصی نیوز بلیٹین

آج کی دس اہم ترین خبروں پر مشتمل آئی بی سی اردو کا خصوصی نیوز بلیٹین ، آج بدھ کا روز ہے اور تاریخ ہے 5 فروری 2025 جبکہ شعبان المعظم کی آج چھ تاریخ ہے …………………………………………………………… سب سے پہلے اہم خبروں کا خلاصہ کراچی ایئرپورٹ سے گداگری کےلیے سعودی عرب جانے والا مسافر گرفتار […]

یوم یکجہتی کشمیر اور ہماری ذمہ داریاں

پچھلے پینتیس برسوں سے پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر پاکستانی عوام یک زبان ہو کر کشمیری بھائیوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہیں اور اپنے بھائیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہیں۔ اس سال 2025 کو ضلع دیامر، بالخصوص چلاس […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منایا جا رہا ہے

پاکستان اور دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج بھر پور انداز میں منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں ریلیاں، سمینارز اور خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اور خصوصی تقاریب بھی منعقد کی جائیں گی۔ آزادجموں […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر طویل عرصے تک قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لے گا، ہم اس کے مالک ہوں گے۔ جس […]

فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے: سعودی وزارت خارجہ

سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کیے جائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر سعودی وزرت خارجہ کا مؤقف سامنے آگیا۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں […]

ایک سال کے دوران قرض 8.34 کھرب روپے بڑھ گیا، وزارت خزانہ

اسلام آباد: قرض کے حصول کے راستوں میں کمی آنے کے باوجود موجودہ حکومت مالی ذمہ داری اور قرض کی حد بندی ایکٹ (FRDLA) کے تحت سرکاری قرضے میں مجموعی کمی کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے حالانکہ پارلیمنٹ اس قانون کی منظوری پارلیمنٹ نے دے رکھی ہے۔ ایک سال کے دوران قرض 8.34 […]