آج کی دس اہم ترین خبروں پر مشتمل آئی بی سی اردو کا خصوصی نیوز بلیٹین
آج کی دس اہم ترین خبروں پر مشتمل آئی بی سی اردو کا خصوصی نیوز بلیٹین، آج جمعہ کا روز ہے اور تاریخ ہے 7 فروری 2025 جبکہ شعبان المعظم کی آج آٹھ تاریخ ہے. …………………………………………………………… سب سے پہلے اہم خبروں کا خلاصہ حیدرآباد بائی پاس پر وکلا کا دھرنا،ٹریفک معطل، مسافر رُل گئے صوابی […]
جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان نے لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی۔ نئی لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ وحید انجم، عرفان نیازی، فیصل چوہدری اور محمد عمران شامل ہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نئی لیگل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے درخواست بھی […]
بین المذاہب ہم آہنگی کا ہفتہ
بین المذاہب ہم آہنگی سے مراد مختلف مذاہب کے لوگوں کا آپس میں رواداری کے ساتھ رہنے کا نام ہے۔ رواداری بھائی چارے کا دوسرا نام ہے۔ اگر دیکھا جائے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کا تاریخی پس منظر کہاں سے شروع ہوتا ہے؟ تو کہا جاتا ہے، کہ اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے […]
اسرائیل غزہ کی پٹی جنگ کے بعد امریکا کے حوالے کرے گا؛ ٹرمپ
واشنگٹن:صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کو جنگ کے بعد امریکا کے حوالے کرے گا۔ ٹرمپ نے وضاحت دی کہ غزہ کی سرزمین پر امریکی فوجی اتارنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی کیونکہ لڑائی کے بعد اسرائیل علاقے کو فلسطینیوں سے خالی کرانے میں کامیاب ہو جائے گا۔ اسرائیلی […]
وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
وزیر اعظم شہباز شریف کی جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔ جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ تشریف لائے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی […]