عورت مارچ سے کیا حاصل ہوا ؟
پاکستان میں عورت مارچ ایک اہم اور متنازع سماجی تحریک کے طور پر سامنے آیا ہے، جو خواتین کے حقوق، مساوات اور انصاف کی آواز بلند کرتا ہے۔ یہ تحریک جہاں ایک طرف خواتین کو ان کے حقوق دلانے کی کوشش کرتی ہے، وہیں دوسری طرف اسے مخالفت اور تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا […]
وزارتوں کی بندر بانٹ
قدرت اللہ شہاب ایک بیوروکریٹ گزرے ہیں جنہوں نے ایک نسل کو متاثر کیا۔ ایوب خان کی آمریت میں ان کے سیکریٹری رہے، ادیب آدمی تھے۔ پاکستان میں ادب نگری میں تصوف کا ترکہ ان کے ہاں سے ہی آیا۔ پھر ممتاز مفتی صاحب ہوں، اشفاق صاحب اور بانو آپا سب نے اس میں بدرجہ […]
حقوق دو، ڈیم بناؤ تحریک کے علماء سے چند اہم گزارشات
ضلع دیامر کے نوجوان علماء نے "حقوق دو، ڈیم بناؤ” تحریک کا آغاز کیا ہے۔ شاندار اور مفصّل چارٹر آف ڈیمانڈ کے ساتھ، یہ تحریک گزشتہ تین ہفتوں سے جاری ہے، اور عوام نے ایک بار پھر علماء کرام کو اپنا مسیحا سمجھنا شروع کر دیا ہے۔ ایسے میں علماء کرام کی ذمہ داریاں کئی […]
اے این پی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کی گاڑی کھائی میں جاگری، موقع پر جاں بحق
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان شانگلہ کے علاقے سانگڑئی میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق متوکل خان تعزیت سے واپس آرہے تھے کہ سانگڑئی کے مقام پر ان کی کار گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں متوکل خان موقع پر ہی جاں بحق […]
آسٹریلیا میں طوفان سے تباہی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، درجنوں افراد زخمی
آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر طوفان الفریڈ کے باعث شدید بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفان الفریڈ نے ریاست کوئنز لینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچائی ہے جہاں طوفانی ہواؤں کے باعث درخت اکھڑ گئے ہیں اور متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ […]
یمن کے حوثیوں نے اسرائیل کو غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کیلئے 4 دن کی مہلت دیدی
یمن کے حوثیوں نے اسرائیل کو غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کیلئے 4 دن کی مہلت دے دی۔ غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے کا اختتام گزشتہ ہفتےکو ہوا تھا جس کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی میں عارضی توسیع کا یکطرفہ اعلان اس شرط پر کیا تھا کہ حماس جنگ بندی کا دوسرا […]
یمن اور افریقا کے ساحلی پٹی کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں
یمن اور افریقا کے ساحلی پٹی کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کو لے جانے والی 4 کشتیاں ڈوب گئیں۔ مہاجرین کی بین الاقوامی ایجنسی کے مطابق چاروں کشتیاں جیپوتی اور یمن کے ساحلی علاقوں کے قریب ڈوب گئیں۔ امدادی ٹیموں نے 2 افراد کو زندہ بچالیا جبکہ خیال کیا جارہے ہے عملے کے 5 […]
عورت کی شخصی عظمت، تہذیبی مقام اور سماجی کردار
آٹھ مارچ، جسے عالمی یومِ خواتین کے طور پر دنیا بھر میں منایا جاتا ہے، عورت کی شخصی عظمت، تہذیبی مقام اور سماجی کردار کو اجاگر کرنے کا ایک اہم موقع ہوتا ہے۔ یہ دن نہ صرف خواتین کی جدوجہد، قربانیوں اور کامیابیوں کے کھلے اعتراف کا دن ہے، بلکہ ان کے حقوق اور سماجی […]