مریم نواز صاحبہ ایسے نہیں پلیز !

پاکستان میں صوبوں کو جو فنڈز ٹرانسفر ہوتے ہیں، وہ نیشنل فنانس کمیشن (NFC) ایوارڈ کے تحت ہوتے ہیں۔ آئین کے مطابق، وفاق صوبوں کو ان کی آبادی، مالی ضروریات، اور دیگر عوامل کی بنیاد پر فنڈز فراہم کرتا ہے۔ 2024-25 میں این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو کتنے فنڈز ملے؟ گزشتہ مالی […]

یوٹیوب جنگ: لڑائی کم، کمائی زیادہ!

"فلاں فلاں کو استعمال کر گیا اور اسے پتا بھی نہیں چلا!” یہ جملہ اکثر سننے کو ملتا ہے، لیکن اس کا مطلب بہت کم لوگ سمجھتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب لگتا تھا کہ اس کا مطلب کسی جذباتی رشتے یا کاروباری چالاکی سے متعلق ہوگا۔ مگر آج کے ڈیجیٹل دور میں، یہ جملہ […]

شام میں بشار الاسد کے حامیوں کے خلاف فوجی آپریشن ختم، سیکڑوں ہلاکتیں

دمشق – شام کی وزارت دفاع نے پیر کے روز معزول صدر بشار الاسد کے حامی مسلح گروپوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک میں گزشتہ تین دنوں کے دوران ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں 1,300 سے زائد افراد ہلاک […]

وزیراعظم نے بلاول بھٹو کو دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے معاملے کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملاقات میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے متنازع معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔وزیراعظم نے بلاول بھٹو اور پی پی پی کے وفد کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا، […]

ایس آئی ایف سی : ایک نیا کمپنی راج

اس وقت Special Investment Facilitation Council (SIFC) ایک نئے اور خوفناک کمپنی راج کی صورت میں ابھر رہا ہے۔ نہ صرف اس ادارے کو پارلیمنٹ میں بغیر کسی بحث کے تشکیل دیا گیا، بلکہ اس کی حیثیت کابینہ سے بھی زیادہ بڑھ گئی ہے کیونکہ بیرونی سرمایہ کاری کی ذمہ داری اس کی ہوگی۔ یہ […]

وزیر ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید پر خصوصی ٹرنیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے حکام کو ہدایت کی کہ مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور کسی بھی حادثے سے بچنے کیلئے نگرانی کے آلات نصب کرنے پر […]

طورخم گزرگاہ پر کشیدگی ختم کرنے کیلئے پاک افغان جرگہ، 11 مارچ تک سیز فائر پر اتفاق

خیبر: پاک افغان طورخم گزرگاہ کھلوانے کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ جرگے میں سیز فائر پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق طورخم گزرگاہ پر جاری کشیدگی کم کرانے اور گزرگاہ کھلوانے کے لیے پاک افغان عمائدین پر مشتمل جرگہ ہوا جس میں 11 مارچ تک فائر بندی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ جرگہ ذرائع […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، حکومت نے اپوزیشن کا احتجاج روکنے کی حکمت عملی بنالی

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے آج ہونے والے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہو گا جس سے صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا دو […]

ہم کہاں جائیں؟

میں ایک بہت اونچے ٹیلے پر کھڑا ہوں جہاں سے پورا شہر میری نظروں کے سامنے ہے ٹیلے کے چاروں طرف لوگ ہی لوگ ہیں جن کے سامنے کے دانت کسی درندے کی ماند نوکیلے ہیں اور ان سے تازہ تازہ سرخ سرخ خون کے قطرے ٹپک رہے ہیں، اور ان کے ہاتھ کسی درندے […]

امریکہ میں عوام کی حکومت یا پیسے کی؟؟؟

سرمایہ دارانہ نظام کو جمہوریت کا لبادہ اس خوبصورتی سے اوڑھایا جاچکا ہے کہ اب ان میں تمیز کرنا مشکل ہوچکا ہے۔ امریکہ کو بہترین جمہوریت کے طور پر بطور دلیل پیش کیا جاتا ہے۔ عوامی راج کی مثالیں امریکہ سے شروع ہو کر برطانیہ پر ختم کی جاتی ہیں۔ کیا امریکہ میں واقعی حق […]