‘امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے ، مذاکرات نہیں کریں گے’، ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابل قبول نہیں، میں امریکا سے بات چیت نہیں کروں گا۔ ایرانی صدر نے […]

بولان: سکیورٹی فورسزکا آپریشن جاری، جعفر ایکسپریس سے 104 یرغمال مسافر بازیاب، 16 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنالیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نےکلیئرنس آپریشن کرکے 104 یرغمال مسافروں کو بازیاب کروالیا۔ سکیورٹی فورسز کی نگرانی میں مال ٹرین مسافروں کو لے کر مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچ گئی ہے، سکیورٹی ذرائع کے مطابق بازیاب کروائے جانے […]

دست و بازو بنو، الزام نہ دو!

پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے،گلیوں،بازاروں، مساجد، تعلیمی اداروں اور مسافر گاڑیوں میں لہو بہہ رہا ہے۔ دھرتی پر بارود کی بو رچی ہے اور فضائیں دُھواں اُگل رہی ہیں۔ ایک قوم کی حیثیت سے ہم کس مقام پر کھڑے ہیں؟؟ کیا یہ سب محض ایک اتفاق ہے؟ یا پھر اس […]

بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا

کوئٹہ سے پشاور جانے والے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا۔ لیویز حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس فائرنگ کا واقعہ بلوچستان کے ضلع کچھی (بولان) کے علاقے پیروکنری میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور زخمی ہوگیا […]

وزیر اعلیٰ مریم نواز پیپلز پارٹی کے پنجاب میں تحفظات پر بات کرنے کو تیار

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب میں پیپلز پارٹی کے تحفظات پر بات کرنے کو تیار ہوگئیں۔ پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس کے موقع پر مریم نواز سے سوال ہوا کہ پیپلز پارٹی والوں کو آپ سے تحفظات ہيں کہ ان کے پنجاب میں کام نہيں ہورہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جواب دیاکہ پیپلز […]

کراچی سے راولپنڈی جانیوالی تیز گام ایکسپریس روہڑی اسٹیشن پر حادثے کا شکار

کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس روہڑی اسٹیشن پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق مسافر ٹرین کی ایک بوگی روہڑی اسٹیشن پر ٹریک سے اترگئی۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کرین لوکو شیڈ سے روانہ کر دی گئی۔ ریلوےذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد اپ ٹریک بلاک ہوگئی، […]