آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں، اللّٰہ باری تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،آمین۔ وزیراعظم کا آرمی چیف کی والدہ کےانتقال پر اظہار افسوس وزیراعظم شہبازشریف نے […]
معمول سے کم بارشیں،ڈیم میں پانی کی شدید کمی، خشک سالی کا خطرہ
اسلام آباد: رواں سال معمول سے کم بارشوں کے باعث تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی شدید کمی ہوگئی۔ مختلف دریاؤں میں پانی کا بہاؤ انتہائی کم سطح پر ہے جس کے باعث محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہےکہ متاثرہ علاقوں میں خشک سالی کی صورت میں حالت مزید بگڑ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات […]
گھر سے بھاگ کر ایک ہونیوالے جوڑے کی 64 سال بعد باضابطہ شادی کی تقریب
دنیا بھر میں بہت سے لوگ محبت کرتے ہیں اور شادی کی خواہش رکھتے ہیں لیکن جب انہیں گھر والوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑے تو یہی جوڑے گھر سے بھاگ کر شادی کا فیصلہ کرلیتے ہیں۔ بھارت میں گھر سے بھاگنے کے 64 سال بعد بزرگ جوڑے ہرش اور مرودوکی شادی کی تقریب […]
شاہ فیصل کے قتل کو آج 50 سال ہو گئے: قتل کا معمہ آج تک حل نہ ہوا
25 مارچ 1975 کو سعودی عرب کے بادشاہ، شاہ فیصل کو ان کے دفتر میں اُن کے بھتیجے شہزادہ فیصل بن مساعد بن عبدالعزیز نے گولی مار کر قتل کیا تھا۔ شہزادہ فیصل بن مساعد چند دن پہلے ہی امریکہ سے وطن واپس آیا تھا۔ یہ قتل ایک مجلس (‘بیٹھنے کی جگہ’) میں ہوا تھا۔ […]
تجدید یا جمود ؟
ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کسی نہ کسی علمی روایت میں پرورش پاتے ہیں، اسی کے سانچے میں ڈھلتے ہیں، اور پھر ایک دن ایسا آتا ہے کہ وہ اس روایت کو چیلنج کرنے لگتے ہیں۔ یہ معاملہ کوئی فردِ واحد کا نہیں، بلکہ یہ ایک مسلسل عمل ہے جو تاریخ […]
عدلیہ کی بنیادوں میں بارُود!!
اسلام آباد ہائیکورٹ پر ایک عرصے سے جلالی کیفیت طاری ہے۔ اِس کیفیت کا ارتعاش، شہرۂِ آفاق چھبیسویں ترمیم سے پہلے ہی محسوس کیاجا رہا تھا۔ یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ اِس ارتعاش کا سبب کیا تھا جو پہلے اضطراب اور پھر اشتعال کی شکل اختیار کرگیا۔ تحقیق وجستجو کرنے والے صحافی اور معاملات […]
کوریا کے تعاون سے آلو کے بیج کی پیداوار کا شاندار منصوبہ لگایا گیا ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی انقلاب دوبارہ آسکتاہے اگر کسان کو کھاد بیج اور دوائيں مناسب قیمت پر مہیا کردی جائيں، جمہوریہ کوریا کے تعاون سے آلو کے بیج کی پیداوار کا شاندار منصوبہ لگایا گیا ہے۔ قومی زرعی تحقیقاتی کونسل میں آلو کے بیج کی تیاری اور ایروپانکس کمپلیکس کی افتتاحی […]
اقوام متحدہ نے غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرا دیا
اقوام متحدہ نے گزشتہ دنوں غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرا دیا۔ گزشتہ ہفتے غزہ کے علاقے دیر البلح میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر مبینہ طور پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کا ایک غیر ملکی اہلکار ہلاک اور 5 دیگر شدید زخمی ہوئے تھے۔ اسرائیلی […]
بنگلادیشی عدالت کا کرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم
بنگلا دیشی عدالت نے کرکٹر اور عوامی لیگ کے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکا کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ضیاء الدین رحمان نے پیر کو چیک باؤنس کیس میں شکیب الحسن کی جائیدا ضبط کرنے کا حکم دیا۔ شکیب نے […]