فیصل آباد: موٹروےکے قریب خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار
فیصل آباد میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم علی شیر سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ تیسرے کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق تین روز قبل موٹر وے کے قریب تین ملزمان نے موٹر سائیکل پر جانے والے میاں بیوی کو روکا، شوہر کو باندھ دیا اور اور اس […]
میانماراور تھائی لینڈ میں زلزلہ، پاکستانیوں کی مدد کیلئے سفارتخانے الرٹ، رابطہ نمبرز جاری
میانماراورتھائی لینڈ میں زلزلے کے بعد پاکستانی شہریوں کی مدد کیلئے سفارتخانوں کو الرٹ کردیا گیا۔ وزارت خارجہ کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی سفارتخانے یانگون اور بینکاک میں ہنگامی صورتحال میں معاونت فراہم کریں گے۔ وزارت خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ یونٹ فعال کردیا گیا اور پاکستانی شہریوں کی ہنگامی مدد کیلئے وزارت خارجہ نے نمبر […]
میانمار اور تھائی لینڈ میں7.7 شدت کا زلزلہ، 150 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں اور پل منہدم
میانمار اور تھائی لینڈ آج دوپہر شدید زلزلے سے لرز اٹھے جس کے نتیجے اب تک 150 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلے سے میانمار اور تھائی لینڈ میں عمارتیں اور پل زمیں بوس ہوگئے جبکہ بینکاک میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے بھی بڑے […]
افسر شاہی اور متاثرین ڈیم کا دھرنا
دیامر بھاشہ ڈیم کے متاثرین کا دھرنا اس قدر شدت سے جاری ہے جس کی گونج پورے ملک میں سنائی دے رہی ہے۔ یہ دھرنا نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے پاکستان کے ان حساس مسائل کی عکاسی کرتا ہے جو افسروں کی غیر ذمہ داری، حکومتوں کی سرد مہری اور عوام کے بنیادی حقوق […]
9 سالہ بچے کے قتل کا معما حل؛ سگے چچا نے بدفعلی کے بعد پھندا لگا کر مار دیا
لاہور:9 سالہ بچے کے قتل کا معما پولیس نے حل کرلیا، جس میں معصوم بچے کے سگے چچا نے ہی اسے بدفعلی کا نشانہ بنانے کے بعد پھندا لگا کر جان سے مار دیا۔ پولیس کے مطابق ٹاؤن شپ کے علاقے میں 9 سالہ معصوم بچے ابراہیم کا قاتل اس کا سگا چچا ہی نکلا۔ […]
کھلی جگہوں پرنمازعید کی ادائیگی پرپاسپورٹ، ڈرائیونگ لائنس منسوخ ہوگا؛مودی سرکار
بھارت میں نریندر مودی کی ہندو انتہا پسند حکومت نے مسلمانوں کے لیے عید کی نماز ادا کرنا بھی مشکل بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ہندو انتہا پسند پولیس نے مسلمانوں کو کھلی جگہوں پر نمازعید کی ادائیگی سے روک دیا۔ میرٹھ پولیس کی جانب سے مسلمانوں […]
سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمہ؛ صحافی وحید مراد کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تاہم درخواست گزار کی استدعا پر عدالت نے مچلکے کم کرکے 20 ہزار […]
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل لاہور بلیوز نے جیت لیا
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل لاہور بلیوز نے جیت لیا، فائنل میں پشاور ریجن کو 9 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فیصل آباد میں کھیلےگئے میچ میں پہلے پشاور ریجن نے بیٹنگ کی جو مقررہ اوورز میں 9وکٹ پر 110 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔ کپتان افتخار احمد نے دو چوکوں کی […]
کراچی: قائد آباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ، 3 اہلکار زخمی
کراچی کے علاقے قائدآباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ ہوا ہے۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق قائدآباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ کیا گیا یے جس میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان نے قائدآباد پل کے اوپر سے کریکر پھینکا، حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی […]
قلات کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں ، حادثے میں 5 مسافر جاں بحق، 20 زخمی
بلوچستان میں قلات کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں ، حادثے میں 5 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق حادثے کا شکار ایک بس کوئٹہ سے کراچی اور دوسری کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 5 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے، […]