مٹی کی محبّت میں
سابقہ مشرقی پاکستان، بہاری اور دیگر کمیونٹیز کی بے مثل قربانیاں جو انہوں نے پاکستان کو ٹوٹنے سے بچانے کی لئے ادا کیں اور محصورین کی بے بسی کے حوالے سے کئی تاریخی حقائق پاکستان کا مین سٹریم میڈیا اور اکادمیا مجھ سے، آپ سے، ہم سب سے یا تو چھپاتا رہا ہے یا خود […]
پاکستان کا دہشتگردگروہوں کے زیر قبضہ ہتھیاروں کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آریا فارمولا اجلاس میں پاکستان نے دہشتگردگروہوں کے زیر قبضہ ہتھیاروں کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ کر دیا۔ اجلاس میں پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دہشت گرد گروہوں، نام نہاد بلوچ لبریشن آرمی اور مجید بریگیڈ کے ذریعے جدید اور مہلک غیر قانونی ہتھیاروں کے حصول اور […]
مانسہرہ: پسند کی شادی کرنے والی خاتون اور 16 ماہ کی بیٹی قتل
مانسہرہ میں خاتون اور اس کی 16 ماہ کی بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مانسہرہ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کو پسند کی شادی کرنے پر بیٹی سمیت قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون نے 3 سال قبل پسندکی شادی کی تھی جبکہ […]
اسرائیل فوج کی جارحیت برقراربمباری سے مزید 120 فلسطینی شہید
اسرائیل نے اپنی جارحیت برقرار رکھتے ہوئے بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری کرکے خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کے پناہ گزین اسکولوں، بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 120 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس کے علاوہ […]
ہمارا مارکس تو گیا!!!
مذہبی پس منظر اور دائیں بازو کے ماحول میں تربیت پانے کے بعد پہلے سوشلسٹ شیخ محمد رشید سے ملاقات ہوئی اور پھر مارکسسٹ ڈاکٹر منظور اعجاز سے تعلق بنا تو بائیں بازو کے بارے میں اپنے نظریات پر نظرثانی کرناپڑی۔ پیپلز پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین شیخ محمد رشید دو کمروں کے گھر میں […]