ٹیرف کی جنگ ؛سونے کو پر لگ گے، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: عالمی سطح پر جاری ٹیرف کی جنگ سونے کے بھاو کو نئی تاریخی بلندیوں پر لے آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا […]
بھارت: 3 بچوں کی ماں نے مذہب تبدیل کرکے 12ویں جماعت کے طالب علم سے شادی کرلی
بھارت میں 3 بچوں کی ماں نے بارہویں جماعت کے طالب علم کی محبت میں گرفتار ہو کر مذہب تبدیل کرکے شادی کر لی۔ بھارتی نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع امروہا کے مندر میں پیش آیا جہاں شبنم نامی خاتون نے ہندو مذہب اختیار کرکے نوجوان […]
کنجوس، کفایت شعار اور سخی
ہم عمومی طور پر روزمرہ زندگی میں لوگوں کو تین طبقات میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ کنجوس، کفایت شعار اور سخی۔ سچ کہا جائے تو یہ محض مالی رویے نہیں بلکہ دلوں کی کیفیت، ظرف کی وسعت اور شعور کی عکاسی ہیں۔ عمومی طور پر کنجوسی، کفایت شعاری اور سخاوت فطری صفات ہیں اور خاندانی […]
عصر حاضر کے تناظر میں انسانی بے رحمی اور بے حسی کا ایک تجزیاتی خاکہ
عصر حاضر میں انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ خود انسان کی بے رحمی اور بے حسی بن رہا ہے۔ افراد اور اقوام اپنے ذاتی یا قومی مفادات یا تحفظ کو یقینی بنانے کا بیانیہ لے کر اٹھتے ہیں اور طاقت و ٹیکنالوجی سے لیس ہو کر دوسرے انسانوں پر برس ہا برس تک […]
باغی، داغی اور چراغی !!
شاہینوں کے روحانی باپ علامہ اقبال ان سے استفادہ کرتے تھے تو پھر اس روڑے کوڑے کو بھی اکبر الٰہ آبادی کی اصطلاحات کو استعمال کرنے اور ان کی نئی تشریحات کا پورا حق حاصل ہے۔ اکبر الٰہ آبادی نے ان تینوں الفاظ کو اس شعر میں بخوبی استعمال کیا ہے؎ نہ ان میں رنگ […]
تاج بھائی کی مسکراہٹ
یہ اکتوبر 1972ء کی بات ہے بلوچستان میں نیشنل عوامی پارٹی کی حکومت قائم ہو چکی تھی۔غوث بخش بزنجو گورنر اور سردار عطاء اللہ مینگل وزیر اعلیٰ تھے۔ کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی قائم ہو چکی تھی لیکن اس نئی یونیورسٹی کیلئے وائس چانسلر تلاش کیا جا رہا تھا ۔گورنر اور وزیر اعلیٰ کو نئے وائس […]
کوئٹہ: نیو سریاب تھانےکی پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید
کوئٹہ:نیوسریاب تھانےکی پولیس موبائل پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا۔ پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید اہلکاروں میں ایک سب انسپکٹر اور 2 کانسٹیبل شامل […]
کراچی: ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، مشتعل افراد نے 5 ڈمپر اور 4 واٹر ٹینکروں کو آگ لگا دی
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پاور ہاؤس چورنگی کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص زخمی ہوگیا جس کے بعد مشتعل افراد نے کئی ڈمپر جلا دیے۔ نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی حادثے کے ایک عینی شاہد نے بتایا کہ ڈمپر ڈرائیور 17،18 سال کا لڑکا تھا۔جو ریس لگاتا ہوا آ رہا […]
امریکا نے ایران کے مزید 5 اداروں پر پابندیاں لگا دیں
امریکا نے ایران کے مزید 5 اداروں اور ایک شخص پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ جن اداروں اور شخص پر پابندی لگائی گئی ان کا تعلق ایران کے ایٹمی پروگرام سے ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہرے معاہدے کے حوالے سے ایران […]