گڈ مارننگ بھیجنے والوں کا جوابی حملہ
کچھ دن پہلے میں ایک کالم لکھ بیٹھا ”گڈ مارننگ بھیجنے والو خدا کا واسطہ باز آ جاو” یہ ایک فکاحیہ کالم تھا۔ غرض و غایت تفنن طبع تھی۔مجھے تو کوئی سیریس لیتا نہیں، اب مجھے کیا پتا تھا کہ میرے اس کالم کو چند خواتین و حضرات اتنا سیریس لے لیں گے۔ کچھ قارئین […]
ایرانی وزارت خارجہ کی سیستان میں 8 پاکستانیوں کے قتل کی مذمت
تہران: ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں 8 پاکستانیوں کے قتل کی مذمت کی گئی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، حملہ مجرمانہ اقدام اور اسلامی تعلیمات، قانون اور انسانی […]
عمرہ ویزہ: 15 شوال کے بعد سعودی سفر پر پابندی عائد
سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کردی اور اس سلسلے میں سعودی ایوی ایشن نے ائیرلائنز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق عمرہ ویزہ رکھنے والے مسافروں کے لیے سعودی عرب کی حکومت نے نئے قواعد و شرائط عائد کردں، اب ہر سال 15 شوال کے بعد […]
بھارتی آفیشل سائٹ کا پاکستانی ایتھلیٹ ارشدندیم کی کارکردگی کا اعتراف
اولمپکس کیلئے بھارتی آفیشل ویب سائٹ نے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کی کارکردگی کا اعتراف کیا ہے۔ بھارت نے اپنی آفیشل سائٹ پر پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو واحد گولڈ میڈل جتوانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کارکردگی کو سراہا۔ بھارت نے اپنے نوجوانوں کےلیے موٹیویشنل ویڈیو کے طور پر ارشد ندیم کی ویڈیو […]
وزیر اعظم کا ایران سے پاکستانیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے سزا دینے کا مطالبہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایران میں 8 پاکستانیوں کے قتل پرگہرے دکھ اوررنج کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی حکومت سے ملزمان کو گرفتار کر کے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ شہباز شریف نے ایران کے صوبے سیستان میں قتل ہونے والے 8 پاکستانیوں کے واقعے پر گہرے افسوس اور تشویش ظاہر کرتے […]
تہذیبوں کی تشکیل و تعمیر اور اسلامی تہذیب کی بنیادی خصوصیات
تہذیب کسی بھی ملت کے مجموعی طرزِ زندگی کو کہا جاتا ہے یعنی ایک قوم کے ذہنی، علمی، سماجی، اخلاقی، مادی اور روحانی معیار اور اثاثہ کیا ہے؟ انسان نے اپنی طویل تاریخ میں بے شمار تہذیبوں کو وجود بخشا ہے اور پھر اپنے ہی ذہن اور ہاتھوں ان کا خاتمہ بھی کر بیٹھا ہے۔ […]
چمچ اور چھری
منطقۂ اقتدار لاہور اور اسلام آباد دونوں جگہوں پر کھانے کی میزیں لگ چکیں، خوانِ نعمت سج چکا۔ چم چم کرتی کراکری اور جگ مگ کرتی کٹلری چنی جا چکی، خوشبودار کھانوں سے بھوک کو بڑھانے کا سامان ہو رہا ہے، کھانوں سے اٹھنے والا دھواں ان کی تازگی کی گواہی دے رہا ہے۔ شہرانِ […]
توحید کا کوانٹم ورلڈ
نہ جانے کیوں انسان نے یہ فرض کر رکھا ہے کہ کائنات کسی منطقی اصول پر چلتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کائنات کا کوئی سر پیر ہی نہیں ہے۔ بظاہر عام زندگی میں فزکس کے اصول چلتے ہیں اور یہ اصول اِس قدر واضح ہیں کہ ان پڑھ اور گنوار شخص بھی اِن […]