الحاد اور مذہبیت کے درمیانی رجحانات
مولانا محمد عمار خان ناصر مدظلہ کا ایک لیکچر سننے کو ملا، جو چارلس ٹیلر نامی ایک کینیڈین مفکر کی کتاب A Secular Age کے تعارف و تجزیہ پر مشتمل تھا۔ یہ گفتگو ادارہ تحقیقات اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک سیشن میں کی گئی، کتاب کا موضوع یہ تھا کہ مغربی معاشروں کے […]
ہم سے بدترین سلوک کرنیوالا چین ٹیرف سے نہیں بچےگا: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرمنصفانہ تجارتی توازن پرکوئی ملک ٹیرف سےنہیں بچےگا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ٹیرف سےخاص طورپر چین نہیں بچےگاجو ہم سے بدترین سلوک کرتا ہے اور ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ موبائل فونز پرٹیرف کا اعلان جلدکریں […]
پروفیسر خورشید احمد : ایک عہد ساز شخصیت
آہ …..انا للّٰہ وانا الیہ راجعون علم و دانش اور دین و ایمان کا کوہ گراں، مشرق و مغرب کے نظریاتی دھاروں کا خوشہ چیں، الحاد کے دور میں الہام کا علمبردار، مایہ ناز ماہر تعلیم و معیشت، سابق سینیٹر اور نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ کے قریبی […]
ساڈا دل لوہے دا تے نئیں!
صوفیوں، فقیروں اور سادھو،سنتوں کو سکھایا تو یہی جاتا ہے کہ کتا بھونکے یاکوئی گالیاں بکے آپ نے سر جھکا کر گزر جانا ہے،غصے کا جواب غصے سے نہیں پیار سے دینا ہے مگر ظاہر ہے کہ ہر کوئی سادھو،سنت یا صوفی تو نہیں کئی عاشق بھی محبوب کی سختیوں کا جواب یہ کہہ کر […]
یمن کے صوبے صنعا میں امریکی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
یمن کے صوبے صنعا میں امریکی فضائی حملے میں 5 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی طیاروں نے صنعا کے علاقے بنی مطر میں ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا۔ حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے دعویٰ کیا […]
جنہوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ہیں، حکومت کمپرومائز نہیں کرے گی، اسحاق ڈار
لندن: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت اداکر رہے ہیں، حکومت اصول پر کمپرومائز نہیں کرے گی، اگر کسی کو قانونی عمل کے ذریعے سزا ہوئی ہے تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔ لندن میں میڈیا سےگفتگو میں اسحاق […]