روس اور برطانیہ نے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
روس اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ پاکستان میں روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری انتباہ میں کہا گیا ہے کہ روسی شہری پاکستان کا سفرکرنے سے گریزکریں،کشیدگی کم اور صورتحال مستحکم ہونے تک روسی شہری پاکستان کا سفرنہ کریں۔ روسی سفارت خانے کے مطابق ہدایات […]
فضائی مشق یا غفلت؟ بھارتی طیارے کا پرزہ اپنے ہی علاقے میں گرگیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی فضائیہ کے طیارے سے ایک بھاری دھاتی پرزہ گرنے سے رہائشی مکان کو شدید نقصان پہنچا. بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعہ جمعے کی صبح تقریباً 11 بجے پیش آیا۔ پولیس اور مقامی افراد کے مطابق دھاتی شے ایک مکان […]
مودی سرکار کا جھوٹ پکڑا گیا! بھارتی پولیس کی ایف آئی آر نے راز فاش کر دیا
پہلگام فالس فلیگ واقعے پر بھارتی پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر نے مودی حکومت کا جھوٹ بےنقاب کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ایف آئی آر نے حملےکو مشکوک بنا دیا ہے۔ ذرائع کے کہنا ہے کہ پہلگام پولیس اسٹیشن، واقعے کی جگہ سے 6 کلومیٹر دور ہے، ایف […]
پاکستانی فضائی حدود کی بندش؛ بھارت کو یومیہ کروڑوں کا جھٹکا!
مودی سرکار کے یکطرفہ جارحانہ اقدامات کے بعد پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ اپنے ہی غلط فیصلوں سے یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی ایئر لائنز کو شدید دھچکا پہنچا ہے اور بھارت سے یورپ و […]
فلسطین لہو لہو، اسرائیلی درندگی اور عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی
اگر آپ کو بتایا جائے کہ ایک ایسا علاقہ ہے جہاں بچوں کی لاشیں کھلونوں سے زیادہ عام ہو چکی ہیں، جہاں ماں اپنے بچوں کو دفناتے وقت دعا کی بجائے چیخیں مارتی ہے، جہاں مسجد کی اذان گولیوں اور بموں کے شور میں دب جاتی ہے، تو کیا آپ یقین کریں گے؟ یہ کوئی […]
محبت، ثقافت اور بصیرت کا پُرامن سفر
تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیکھیں تو ہر دور میں جنگوں اور نفرتوں کے شعلے بھڑکتے نظر آتے ہیں۔ خون کی ندیاں بہتی ہیں، لاکھوں بے گناہ جانوں کے چراغ بجھتے ہیں، اور تہذیبیں نیست و نابود ہو جاتی ہیں۔ لیکن کیا یہی انسانیت کی منزل ہے؟ کیا ہم صرف تباہی اور بربادی کے لیے […]
اردو، پنجابی و فارسی کا سفیرِ ادب؛ ڈاکٹر محمد باقر
25 اپریل اردو، پنجابی اور فارسی زبان و ادب کے ایک درخشاں ستارے، ڈاکٹر محمد باقر کا یومِ وفات ہے۔ وہ نہ صرف ایک نامور محقق، ادیب اور نقاد تھے بلکہ ایک ماہرِ تعلیم اور دانشور کی حیثیت سے بھی ان کا قد بلند تھا۔ ان کی علمی زندگی نے زبان و ادب کی تاریخ […]
نواز شریف کتاب کیوں نہیں لکھتے
پاکستان کی سیاسی اور صحافتی تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو محض خبروں تک محدود نہیں رہتیں، بلکہ خود تاریخ کا حصہ بن جاتی ہیں۔ حاجی نواز رضا بھی انہیں میں سے ایک ہیں۔ ایوب آمریت کے خلاف طلبہ تحریک میں بھرپور حصہ لینے کے بعد وہ صحافت کے میدان میں اترے اور […]
بھارتی فالس فلیگ آپریشن کی سیاست
تاریخ کی تلخ گلیوں میں اگر کسی نے سب سے زیادہ سچ کا گلا گھونٹا ہے تو وہ ریاستی پروپیگنڈا ہے۔ سچائی کو جھوٹ کے چوغے میں لپیٹ کر دشمنی کی مورت بنا دینا، اپنی عوام کو فریب دے کر جنگ کی طرف دھکیل دینا، اور عالمی برادری کو آنکھوں میں دھول جھونک کر اپنی […]
اب تو نوابزادہ نصر اللہ خان بھی نہیں
اب تو نوابزادہ نصر اللہ خان بھی نہیں سبوخ سید کافی عرصہ پہلے کی بات ہے، میں سوچ رہا تھا کہ یہ ملک کبھی ایسی شخصیات سے مالا مال تھا جن کے ایک اشارے پر قوم کے تمام رنگ، نسل، طبقے اور طبقات ایک جھنڈے تلے جمع ہو جایا کرتے تھے۔ نوابزادہ نصراللہ خان جیسے […]