پاکستانی فضائی حدودکی بندش سے بھارتی ائیرلائنز کو شدید مالی نقصانات کا سامنا
3 روز میں بھارتی فضائی کمپنیوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدودکی بندش سے بھارتی ائیرلائنز کی 250 سے زیادہ پروازیں متاثر ہوئی ہیں، پروازوں کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے بھارتی اور غیر ملکی مسافر انڈین ائیرلائنز کو چھوڑ کر دیگر ائیرلائنز کے ٹکٹ خرید رہے ہیں۔ شہری ہوا بازی کے ذرائع کے […]
پاکستان کی مضبوط فوج اور خفیہ ایجنسی
ہم پاکستانی اللہ تعالیٰ کے بےحد شکر گزار ہیں کہ اُس نے ہمیں ایک مضبوط فوج اور بہترین خفیہ ایجنسیوں سے نوازا ہے۔ یہ وہ ادارے ہیں جو نہ صرف پاکستان کی سالمیت کی حفاظت کرتے ہیں بلکہ دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے ہیں۔ دنیا بھر میں موجود کئی ممالک اس بات کی […]
ایران کی پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے ثالثی کی پیشکش
ایران نے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہا کہ ایران پاکستان بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے، دونوں ممالک ایران کے پڑوسی اور ثقافتی،تہذیبی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ مشکل وقت […]
جنوبی وزیرستان آپر میں لہسن کی کاشت کے حیران کن نتائج، حکومتی عدم توجہی پر کسان
جنوبی وزیرستان اپر میں لہسن کی کاشت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس سے مقامی کسانوں کی معیشت میں دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ تحصیل مکین،تیارزہ اور سروکئی میں میںکسانوں نے لہسن کی کاشت تجرباتی بنیادوں کی ہے جس کے انتہائی مثبت نتائج سامنے آئے ہیں. زرعی […]
عورت سے محبت: ایک جامع اور ہمہ جہت مطالعہ
عورت محبت کی وہ آخری حد ہے جہاں پر الفاظ کی سانس گھٹنے لگتی ہے، جہاں پر احساسات کی گہرائی سمٹ کر ایک بحرِ بیکراں بن جاتی ہے، جہاں ذہن میں موجود اربوں کھربوں لہریں باطن کی وسیع ترین اور عمیق ترین دنیا کو روشن رکھنے کے لیے ہمہ وقت حرکت میں رہتی ہیں۔ عورت […]
سندھ طاس معاہدہ: بھارت کی آبی جارحیت اور پاکستان کے ممکنہ ردِعمل کے اثرات
پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم ایک ایسا نازک اور پیچیدہ مسئلہ ہے جو نہ صرف دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو متاثر کرتا ہے بلکہ پورے جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو بھی خطرے میں ڈال دیتا ہے۔ 1960 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم سے متعلق ایک […]
کشمیر پر ٹرمپ کا انوکھا بیان ؛ تاریخ کو 1500 سال پیچھے لے گئے!
ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر بات کرتے ہوئے کشمیر مسئلے کی تاریخ کو بری طرح مسخ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کا تنازع "ایک ہزار یا شاید 1500 سال پرانا” ہے حالانکہ یہ تنازع 1947 میں برصغیر […]
امریکی صدر ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی پر ردعمل سامنے آگیا
واشنگٹن: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو چاہیے کہ وہ خود اس مسئلے کو حل کریں کیونکہ ان کے درمیان کشیدگی کوئی […]
جنگ اور امن میں انتخاب کی گھڑی
منگل کے روز جموں کشمیر کے شمال مشرقی علاقے پہل گام میں نامعلوم افراد نے سیاحوں پر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی۔ دہشت گردی کے اس واقعے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو غیر ملکی شہریوں سمیت 28افراد مارے گئے ۔حالیہ برسوںمیں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد متنازع علاقے میں […]
67 ہزار مایوس حاجی!
یہ ایک دو نہیں، سو پچاس نہیں، ہزار دو ہزار نہیں، پورے سڑسٹھ ہزار پاکستانی حاجیوں کا مسئلہ ہے کہ وہ عزم حج کر چکے ہیں، اپنی جمع پونجی لگا کر حج کی آس میں بیٹھے ہیں مگر حکومت کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ آپ کا اس سال کچھ نہیں بننے والا،آپ […]