پانی پر بھارت کا کوئی اختیار نہیں، معاہدہ عالمی ضمانتوں کے تحت ہے: خواجہ آصف

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرکے کچھ حاصل نہیں کر سکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے میں بین الاقوامی ضمانتیں شامل ہیں، اس لیے بھارت نہ پانی کا رخ موڑ سکتا ہے اور نہ ہی بہاؤ […]

بھارت کا اسرائیلی طرزِ عمل: مقبوضہ کشمیر میں مکانات کی مسماری کا آغاز

سری نگر: بھارت نے اسرائیلی طرزِ عمل اپناتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند کشمیریوں کے مکانات گرانے کا سلسلہ شروع کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے گزشتہ چند روز میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں کم از کم 11 مکانات کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیا۔ ان کارروائیوں میں نہ […]

سکھ پاکستان کے ساتھ ہیں، بھارتی فوج کو پنجاب سے گزر کر پاکستان پر حملہ نہیں کرنے دیں گے، سکھ رہنما

کینیڈا میں مقیم سکھ رہ نما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ 2 کروڑ سکھ پاکستان کے ساتھ ہیں، بھارتی فوج کو بھارتی پنجاب سے گزر کر پاکستان پر حملہ نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا نام ہی پاک ہے، بھارت کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ پنجاب کو عبور […]

پاکستان میں نصابی کتب کی عدم دستیابی: ایک تجزیاتی رپورٹ

پاکستان میں تعلیم کی صورتحال تشویشناک ہے۔ 2023 کی مردم شماری کے مطابق، 5 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کی کل تعداد تقریباً 71.3 ملین (7 کروڑ 13 لاکھ) ہے۔ ان میں سے تقریباً 25.3 ملین (2 کروڑ 53 لاکھ) بچے اسکول نہیں جاتے، جو اس عمر کے بچوں کی کل آبادی کا […]

پاکستان کا فخر: فٹبال کی سرزمین ؛ پروڈکشن سے میدان تک

جب دنیا بھر میں فٹبال کی گونج سنائی دیتی ہے، تو کہیں نہ کہیں پاکستان کا نام خاموشی سے جگمگا رہا ہوتا ہے۔ پاکستان، وہ دھرتی جہاں ہاتھوں سے بننے والے فٹبال دنیا کے سب سے بڑے میدانوں میں اپنی شناخت بناتے ہیں۔ پاکستان ہر سال تقریباً ۳۰ سے ۴۰ ملین (تین سے چار کروڑ) […]

شریعت: ایک نظر میں

اللہ تعالیٰ سے انسان کا تعلق دو بنیادوں پر استوار ہے۔ ایک تکوینی اور دوم تشریعی۔ تکوینی دائرے میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی راز اور مصلحتیں اللہ تعالیٰ کی نظر میں ہیں اور ان کو اس کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ ہماری زندگی اور موت، ہمارے اوقات اور مقامات، ہمارے رنگ و […]

گھوڑا ترپ: شیر خوارزم کی یادگارپر

ہم اس میدان کے سامنے کھڑے تھے جہاں سلطان جلال الدین اور چنگیز خان کے درمیان معرکہ ہوا تھا۔ روسی مؤرخ بن یادوف نے لکھا ہے کہ معرکہ کیا تھا، بس ایک حیرت کدہ تھا۔ شام کو سینیٹر جناب مشتاق احمد کا فون آیا کہ اگر وقت ہو تو کل اس مقام کو دیکھنے چلیں۔ […]

پاک بھارت ٹویٹر جنگ

پاک بھارت جنگ تو ابھی شروع نہیں ہوئی البتہ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر یہ جنگ چھِڑ چکی ہے اور اگر مجھ پر متعصب ہونے کا الزام نہ لگایا جائے (لگا بھی دیا جائے تو فرق نہیں پڑتا) تو میں کہوں گا کہ ٹویٹر والی جنگ پاکستان جیت چکا ہے۔ پاکستانی منچلے ایسی شاندار پھبتیاں کَس […]

پہلگام واقعہ: خطے میں امن کیلئے ایران کردار ادا کرنا چاہے تو خیر مقدم کریں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کیلئے ایران کردار ادا کرنا چاہے تو اس کا خیر مقدم کریں گے۔ شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے فون پر گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے بندر عباس کی پورٹ پر ہونے والے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ […]