ڈاکٹر احمد سعد الاحمد صدر اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد مقرر
اسلام آباد ؛ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد (IIUI) کے صدر کے عہدے پر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی چار سال کے لیے عمل میں آئی ہے۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ڈاکٹر احمد سعد الاحمد کی تعیناتی بورڈ آف ٹرسٹیز کی 17 ویں […]
بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی ڈیجیٹل میڈیا پر پابندی قابلِ مذمت ہے
ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان (DigiMAP) بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی یوٹیوب چینلز، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور آزاد ڈیجیٹل میڈیا آؤٹ لیٹس پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی سخت مذمت کرتا ہے۔ اس فہرست میں نیا دور ٹی وی اور دیگر ایسے ادارے شامل ہیں جنہوں نے حالیہ دنوں میں غیرجانبدار، تحقیقی […]
ایک روشن دماغ تھا ،نہ رہا
زندگی کے سفر میں، کسی نہ کسی مقصد کے تحت، کئی اجنبی لوگ ملتے ہیں، مقصد ختم ہو جانے کے بعد وہ ہمیں بھول جاتے ہیں اور ہم انہیں. جبکہ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن سے بار بار ملنے کو جی چاہتا ہے، ہر ملاقات کے بعد تشنگی باقی رہتی ہے، دوبارہ ملاقات کا […]
میری ماں: خدمت، ہمت، محبت اور عظمت کی پیکر
فطری طور پر دل کی دنیا بحر اوقیانوس کی طرح وسیع و عریض ہوتی ہے اور اس میں مختلف قسم کے جذبات و احساسات کے ہزاروں لاکھوں جزیرے اور اربوں کھربوں خانے ہوتے ہیں، دل پر ہر انسان کو یہ قدرت حاصل ہے کہ کوئی چاہے تو اس کو وسیع و عریض، نرم و ملائم […]
جنوبی وزیرستان آپر کی بی ایچ یو بلوچ کوٹ میں حفاظتی ٹیکہ جات کی عدم دستیابی، والدین پریشان
جنوبی وزیرستان اپر میں محکمہ صحت کی کارکردگی شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہے، جہاں بی ایچ یو بلوچ کوٹ میں گزشتہ 3 سالوں سے حفاظتی ٹیکہ جات کی سہولت دستیاب نہیں۔ مقامی عوام نے شکایت کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانے کے لیے طویل فاصلے پیدل طے کر […]
بلوچستان کے ضلع زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد
بلوچستان کے ضلع زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ زیارت کے مطابق زیارت کے علاقے چوتیر سے 7 افرادکی لاشیں ملی جنہیں فوری ڈسٹرکٹ اسپتال زیارت منتقل کردیا گیا جہاں ان کی شناخت کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ لاشیں ملنے پر مقامی افراد نے احتجاج کیا اور […]
سیاسی تعصب، گلگت بلتستان کا ایک گہرا زخم
کچھ ملاقاتیں، کچھ کالیں اور کچھ باتیں جو دل کے دریچوں پر دستک دیتی ہیں، اور بعض باتیں جو روح کی زمین پر خوشبو بن کر بکھر جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک مقدس ساعت میں، رمضان المبارک کی رحمتوں کی بھرپور فضا میں، جامعہ دارالعلوم کراچی سے ایک درد مند دل کی آواز سنائی دی۔ […]
خوابوں کا مسافر : "اے حمید” ادبی دنیا کا روشن چراغ
اردو ادب میں کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو صرف قلم کے نہیں، دلوں کے بادشاہ ہوتے ہیں۔ ان کی تحریریں صرف کاغذ پر نہیں، قاری کے جذبات پر لکھی جاتی ہیں۔ ایسے ہی ایک منفرد اور مقبول ادیب تھے اے حمید ، جنہوں نے اردو افسانے اور ناول کو رومان، جمالیات، اور لاہور کی […]
پہلگام کا خونیں ناٹک!!
حقیقت احوال جو بھی ہو، کبھی پنڈت جواہر لعل نہرو کا بھارت، سیکولرازم کو اپنے سَر کی کَلغی قرار دینے میں فخر محسوس کرتا تھا۔ دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا تمغہ سینے پر سجائے پھرتا تھا۔ نریندر مُودی نامی تہی مغز اور رعونت شعار شخص نے، گلی محلے کے اوباش کی طرح بھارت […]
ای او بی آئی پنشن میں اضافے کا فیصلہ، اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہوگا
اسلام آباد: ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نےکم از کم پنشن میں اضافہ کر دیا۔ پیر کو وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ای او بی آئی کی 3 سہ ماہیوں کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ای […]