مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ
مولانا فضل الرحمان نے نکتہ اعتراض پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں سنجیدگی نظر نہیں آرہی۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ حکومتی بنچوں پر نشستیں خالی ہیں، حکومت کو چاہیے تھا کہ ایوان کو سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیتے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا […]
سگریٹ نوشی: ایک مفید مشغلہ
کہتے ہیں، ہر بُری چیز میں کچھ نہ کچھ اچھائی ضرور چھپی ہوتی ہے۔ اب سگریٹ نوشی کو ہی لیجیے.اس قوم کے جوہرِ قابل نے اسے بھی ایک نفع بخش مشغلہ بنا دیا ہے۔ آج کے اس پُرفریب دور میں سگریٹ وہ واحد ساتھی ہے جو بغیر نخرے کے آپ کا ساتھ نبھاتا ہے۔ یہ […]
پہلگام واقعے کے بعد آرمی چیف کی سخت پوزیشن نے ہی پاکستان کا موجودہ مؤقف تشکیل دیا، امریکی اخبار
بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی اور خصوصاً مسئلہ کشمیرپرپاکستان کے آرمی چیف میدان عمل میں آگئے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہمیشہ پس پردہ کام کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں لیکن پہلگام واقعے کے بعد جنرل عاصم منیر کی سخت پوزیشن نے ہی پاکستان کا موجودہ […]
پاکستان کی خودمختاری یا جغرافیائی سالمیت کو چیلنج کیا گیا تو بھرپور جواب دیا جائےگا: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، پاکستان کی خودمختاری یا جغرافیائی سالمیت کو چیلنج کیا گیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل […]
دفاع پاکستان کونسل پھر متحرک ہوگئی
اسلام آباد میں دفاعِ پاکستان کونسل کا اہم ترین ہنگامی اجلاس ہوا جس میں بھارتی جارحیت کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر کیے جانے والے فوری اقدامات کرنے پر غور کیا گیا. اجلاس میں سربراہ اہلِ سُنّت والجماعت علامہ محمداحمدلدھیانوی ، سربراہ انصارالاُمَّۃ مولانافضل الرحمٰن خلیل، سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق، سربراہ جمیعت علماء اسلام […]
بھارتی آبی جارحیت زور پکڑ گئی، دریائےچناب میں پانی کی آمد 29 ہزار 300کیوسک کم ہوگئی
بھارت کی آبی جارحیت زور پکڑ گئی ہے جس کے باعث دریائےچناب میں پانی کی آمد صرف 5300 کیوسک رہ گئی ہے۔ واپڈا کے اعداد و شمار کے مطابق دریائےچناب میں پانی کی آمد 29 ہزار 300کیوسک کم ہوکر 5300 کیوسک رہ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز دریائےچناب میں ہیڈ مرالہ […]
اسرائیل کے مجاور پاکستان کو معاف رکھیں
مسند ارشاد جب میراث میں آتی ہے تو عقابوں کے نشیمن زاغوں کے تصرف میں چلے جاتے ہیں۔ یہ جب دامادوں کے ہاتھ میں آ جائے تو بات زاغوں سے بہت آگے چلی جاتی ہے۔ ٹیکساس کے موسموں پر قربانت شوم ، کہ اسرائیل کی کوزہ گری میں ، اب ان کے نشانے پر پاکستان […]
روحانیت کے حقیقی مظاہر اور ایک معروف و منفرد صوفی سے ملاقات کا احوال
روحانیت کو اکثر و بیشتر مراقبے، عبادت اور ریاضت تک محدود سمجھا جاتا ہے، لیکن اسلام میں روحانیت کا جو تصور اور دائرہ کار ہے وہ اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ حقیقی روحانیت صرف مسجد، خانقاہ یا چند معمولات تک محدود نہیں، بلکہ یہ ہمارے روزمرہ کے رویوں، اخلاقیات اور معاشرتی تعلقات میں بھی […]
ہم ٹیپو سلطان کی برسی کیوں نہیں مناتے؟
رواں سال بھی ٹیپو سلطان کی برسی خاموشی اور بےاعتنائی سے گزر جائے گی ہم ٹیپو سلطان کو کیوں یاد نہیں کرنا چاہتے اس سوال کو جاننے کے لئے ہمیں ٹیپو سلطان کو جاننا پڑے گا۔ ٹیپو سلطان جنہیں انگریزمورخ شیرمیسور کے نام سے یاد کرتے ہیں انگریز سرکار کے نزدیک ایک ظالم حکمران تھا […]
اکھنڈ بھارت اور امریکہ
اعداد و شمار حیران کن ہیں، رقبے، آبادی اور اکانومی کو سامنے رکھیں تو بھارت کے مقابلے پر پاکستان ایک چھوٹا ملک ہے لیکن دفاعی صلاحیت میں یہ چھوٹا ملک بھارت کے برابر ہے۔ کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ جدید ایٹمی ہتھیاروں کی صلاحیت اور پاکستان ایئرفورس کی ماضی قریب کی کارکردگی کی وجہ […]