راولپنڈی میں 3 بھارتی ڈرونز تباہ، زخمی ہونیوالا شہری دم توڑ گیا

راولپنڈی: ملک کے مختلف علاقوں میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرونز کو مار گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی صدر رومی روڈ کے علاقے میں ڈرون مار گرایا گیا جب کہ ریس کورس ٹرانزٹ کیمپ کےقریب ایک اور ڈرون گر کر تباہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق ڈرونز فوڈ اسٹریٹ، ریس کورس […]

آذربائیجان کا بھی پاکستان کی مکمل حمایت کا فیصلہ، بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

پاک بھارت کشیدگی میں آذربائیجان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کا فیصلہ کرتے ہوئے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ آذربائیجان کی حکومت نے وزیراعظم پاکستان کےنام خط لکھا جس میں پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش کیا گیا ہے۔ اسی حوالے سے پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے پاکستانی حکومت کیلئے […]

بھارت کے سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کرنے والے پنجابی شاعر

بھارت میں جس پنجابی شاعر نے سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کی ، وہ تھے شِو کمار بٹالوی ۔۔۔۔ پنجاب میں تو وہ شاید ساحر، امرتا، فراز سے بھی زیادہ مقبول ہوئے۔ یوں سمجھیں ان کی نظمیں لوک گیت بن گئیں۔ نی اک میری اکھ کاشنی + دوجے رات دے انیندرے نے ماریا مائے نی […]

جنگ اناؤں کا کھیل نہیں ہے!

کسی بھی معقول تعریف (definition) کے مطابق، جنگ ایک وحشیانہ مگر حکمت عملی والا ہتھیار ہے جو دشمن کے خلاف مزاحمت یا دشمن کی جوابی کارروائی کے وسائل کو کمزور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ کوئی تماشا نہیں، نہ ہی "ہدفوں” کے اعداد و شمار کا میدان ہے، اور نہ ہی کسی زخمی […]

بھارت ناصرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے گزشتہ رات بھی بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے جنہیں پاک فوج نے بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے ناکام بنایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا کہ بھارت کی […]

مودی کو لینے کے دینے پڑ گئے

چھ اور سات مئی کی درمیانی شب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان پر نہیں بلکہ اپنے آپ پر حملہ کیا ہے۔ حملے کے فوراً بعد بھارتی حکومت نے ایک اعلامیے میں دعویٰ کیا کہ اس نے پاکستان اور آزاد کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ 2019ء میں بھی مودی کی […]

لڑائی جھگڑوں اور باہمی الجھنوں سے انکار: ایک لمبی، پُرسکون اور خوش گوار زندگی کا راز

"ایک ہفتہ قبل، گینز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے تصدیق شدہ دنیا کی سب سے طویل عمر پانے والی شخصیت برازیل کی اینا کانابارو لوکاس، بدھ کے روز 117 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ کانابارو کی وفات کے بعد، اب یہ اعزاز برطانیہ کی ایتھل کیٹرہام کو حاصل ہو گیا ہے، جن کی […]

جنگ اور ہمارے وزیراعظم صاحب

جب کسی ملک پر پڑوسی ملک جنگ مسلط کرتا ہے، تو اس کی قیادت کا سب سے اہم فرض قوم کو متحد کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ اس بحران کا مقابلہ کر سکے۔ ایسے نازک وقت میں قیادت پر جو ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، ان کا ادراک ضروری ہے۔ قیادت کا کام صرف عوام […]

بھارت کو غلطی کا خمیازہ ضرور بھگتناہوگا: وزیراعظم کا قوم سے خطاب میں دو ٹوک پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ بھارت نے گزشتہ رات جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ بھارت کو ضرور بھگتنا ہوگا، شہیدوں کے خون کے ہر قطرے کا ضرور حساب لیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات دنیا نے دیکھا […]

پاکستان اور بھارت کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزرز کے درمیان رابطہ: اسحاق ڈار کی تصدیق

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزرز کے درمیان رابطے کی تصدیق کر دی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دونوں ملکوں کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزرز کےدرمیان رابطہ ہوا ہے۔ اس بات کی تصدیق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کی۔ […]