بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے، پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا ہے کہ بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے،ائیر ڈیفنس سسٹم نے بھارت کے میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے رات گئے پریس بریفنگ میں بتایا کہ بھارت نے طیاروں سے […]

ہم آٹھ بھائی… اور ہمارے ڈکٹیٹر اباجی

کہتے ہیں کہ جمہوریت ایک رویے کا نام ہے۔ ہمارے گھر میں بھی ایک قسم کی "جمہوری بادشاہت” ہے۔ نو بھائی، سب کے سب اعلیٰ تعلیم یافتہ، تندرست، ہینڈسم (چاہے دل کے بہلانے کو ہی کہہ لیں)، اور جذبۂ خدمتِ خلق سے سرشار۔ لیکن مجال ہے جو کوئی اپنا دماغ استعمال کر لے! کیونکہ دماغ […]

سری لنکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک

کولمبو: سری لنکا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر ‘بیل 212’ میں کل 12 افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر سری لنکا کے مادورو اویا کے آبی ذخائر میں گر کر تباہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ہیلی […]

بھارت اپنے عوام کو نہیں بتائے گا کہ اسے ہر طرف سے مار پڑ رہی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو مسلسل شکست کھانے کے باوجود جھوٹ بولنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت ہر طرف سے مار کھا رہا ہے، بھارت نے اپنے عوام کو بھی مطمئن رکھنا ہے، بھارت اپنے عوام […]

یہ وقت ملک کے دفاعی اداروں کو مضبوط کرنے کا ہے، ملکی وحدت کیلئے ہم ایک ہیں: فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے یہ وقت ملک کے دفاعی اداروں کو مضبوط کرنے کا ہے اور ملکی وحدت کیلئے ہم ایک ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا جے یو آئی نے آج یوم دفاع وطن کے طور پر منانے کا […]

پاکستان اور سکھ کا رشتہ ناخن اور گوشت جیسا ہے: رمیش سنگھ اروڑا

کراچی: پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امورسردار رمیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں پاکستان اور سکھ کا رشتہ ناخن اور گوشت جیسا ہے۔ پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امورسردار رمیش سنگھ اروڑا نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ سکھ برادری کو عزت و احترام دیا ہے، میں سمجھتا ہوں پاکستان اور […]

حملے کے بعد

ہم پر حملہ ہوا۔دفاع کے سوا اب کوئی راستہ نہیں۔اللہ کی شریعت یہی کہتی ہے۔عقلِ عام کا تقاضا یہی ہے اوراقوام ِمتحدہ کا چارٹر بھی اسی بات کی تائید کرتاہے۔ نرندر مودی داخلی اپوزیشن کاسامنا کر سکے اورنہ بین الا قوامی اور سفارتی محاذہی پر کوئی کارکردگی دکھاسکے۔ جھنجھلاہٹ ان کے چہرے سے عیاں تھی۔کسی […]

پاک بھارت کشیدگی اور موجودہ صورتحال

پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان حالات دن بدن کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں حالیہ دہشت گرد حملے کو بھارت نے جواز بنا کر محض دو سے پانچ منٹ کے اندر پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی، وہ بھی بغیر کسی تحقیق یا ثبوت […]

مساجد کے آئمہ اور خطیب جمعہ کے خطبوں میں جذبہ جہاد کو فروغ دیں: مفتی تقی عثمانی

کراچی: مفتی تقی عثمانی نے کہا ہےکہ مساجد کے آئمہ اور خطیب جمعہ کے خطبوں میں جذبہ جہاد کو فروغ دیں۔ ایک بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ بھارت کی جانب سے مساجد پر حملہ اس کی اسلام دشمنی کا کھلا مظاہرہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مساجد کے آئمہ اور خطیب […]

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک 106 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور 24 گھنٹوں میں مزید 106 فلسطینی شہید اور350 زخمی ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ جنوبی غزہ میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ اوراسرائیلی فوج میں جھڑپیں […]