عمران خان نے آج پھر جھوٹ کا پتہ لگانیوالا پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آج پھر پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم آج بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے کیسز میں پولی گراف ٹیسٹ کرنے آئی تھی لیکن ایک بار پھر انہوں نے ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔ لاہور […]

جنگ میں اسرائیل نے بھارت کی مدد کی 150 تربیت یافتہ لوگ بھارت پہنچے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران اسرائیل نے بھارت کی خوب مدد کی اور جنگ سے قبل اسرائیل کے ڈیڑھ سو تربیت یافتہ لوگ بھارت پہنچے۔ سینیئر صحافیوں سے گفتگو میں شہبازشریف کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ میرا تھا اور کوئی بھی فیصلہ کرنے سے […]

ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں، ہمیشہ جنگ کیلئے تیار رہتے ہیں اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں اور امن سے محبت کرتے ہیں، ہم ہمیشہ جنگ کے لیے تیار رہتے ہیں اور اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی […]

ناول ” لوگ کیا کہیں گے”پر تبصرہ

"ضمیر، روایت اور معاشرت کے ملبے تلے دبی انسانیت کی تلاش” میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا ایک طالب علم ہوں، لیکن ادب سے میرا تعلق دل کی زمین سے اگنے والے اس بیج کی مانند ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ایک سایہ دار شجر میں ڈھلنے کی خواہش رکھتا ہے۔ اگرچہ میری تعلیمی کی راہیں […]

جنوبی وزیرستان ؛بجلی کی قلت کے باعث سبزی و میوہ جات کی فصلیں تباہی کے دہانے پر

جنوبی وزیرستان لوئر کے مرکزی شہر وانا اور اس کے گرد و نواح میں بجلی کی شدید قلت اور کم وولٹیج نے سبزی اور میوہ جات کی فصلوں کے موجودہ سیزن کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ مقامی کسانوں اور زمینداروں کا کہنا ہے کہ علاقے میں روزانہ صرف تین گھنٹے بجلی فراہم […]

نکاح سچی محبت کا دروازہ

محبت کیا ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا ہر دور میں مختلف انداز سے جواب دیا گیا، مگر اس کا اصل مفہوم ہمیشہ تلاش طلب رہا ہے۔ محبت محض ایک جذباتی کیفیت یا وقتی کشش کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک گہرا روحانی، ذہنی اور جذباتی رشتہ ہے جو انسان کے دل سے […]

بھارت کی آبی دھمکیاں اور جوہری جنگ کا خدشہ بلاول بھٹو کی وارننگ

چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیراعظم کی جانب سے بھارتی پروپیگنڈے کے جواب میں عالمی سفارتی مہم کے لیے قائم کی گئی کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جوہری ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تو نتائج صرف پاکستان تک محدود نہیں رہیں […]

غزہ میں انسانی امداد کی بندش ،برطانیہ ، کینیڈا اور فرانس سمیت کئی ممالک کی اسرائیل کو دھمکی

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد کی بندش جاری ہے جس کے باعث اب اسرائیل کو متعدد ممالک کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے اسرائیل سے آزادانہ تجارتی معاہدے پر بات چیت روک دی ہے جب کہ یورپی یونین نے بھی […]

پروفیسر ڈاکٹر شیخ محمد اقبالؒ: نابینائی میں بینائی کا مینار

آج 21 مئی کو ہم ایک ایسے نابغۂ روزگار دانشور، ماہرِ تعلیم، مترجم، شاعر، نقاد، محقق اور نابینا نابغہ، پروفیسر ڈاکٹر شیخ محمد اقبالؒ کی یاد تازہ کر رہے ہیں جنہوں نے علم، ادب اور تہذیب کے افق پر وہ نقوش ثبت کیے جو وقت کی گرد میں بھی ماند نہیں پڑے۔ 19 اکتوبر 1894ء […]

اسرائیل کی مخالفت میں برطانیہ اپنی معیشت کا نقصان چاہتا ہے تو یہ اسکی مرضی ہے: اسرائیل

غزہ میں وحشیانہ مظالم پر اقوام عالم کی مذمت کے جواب میں اسرائیل کی دھمکیاں جاری ہیں۔ برطانیہ کی طرف سے آزادانہ تجارتی معاہدے کی بات چیت معطل کرنے کےاعلان پر اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی مخالفت میں برطانیہ اپنی معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے تو یہ اس کی مرضی ہے۔ […]