28 مئی: پارلیمانی وقار اور قومی دفاع کا دن
پاکستان کی تاریخ میں چند دن ایسے ہیں جو قومی شعور اور اجتماعی یادداشت میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ 28 مئی ان دنوں میں سے ایک ہے—ایک ایسا دن جس نے پاکستان کے جمہوری تسلسل اور دفاعی صلاحیت دونوں کو نئی جہت عطا کی۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم نے نہ صرف […]
دھیرکوٹ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 پولیس اہلکار جاں بحق
دھیرکوٹ آزاد کشمیر میں گاڑی کھائی میں گر نے سے 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر باغ کے مطابق باغ لس ڈنہ میں پیش آنے والے اس حادثے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پولیس ذاکر اعوان، آئی جی کے ریڈر علی بخاری اور اہلکار فہیم جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق جاں بحق افراد […]
افغان طالبان کے کمانڈر سعیداللہ سعید کا واضح پیغام: پاکستان میں مسلح کارروائیاں دینی نافرمانی قرار
کابل / پشاور — افغان طالبان کے ایک اہم کمانڈر سعیداللہ سعید نے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج اور بیرون ملک عسکری سرگرمیوں میں ملوث گروہوں کو سخت تنبیہ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ریاست، خصوصاً پاکستان میں، امیر کے حکم کے خلاف لڑائی شرعی […]
غیر مسلم دشمن ریاستوں کے ساتھ اتحاد قائم کرنا اور ان سے امداد قبول کرنا جائز بلکہ ضروری ہے۔طالبان رہنما کا بیان، علماء حیران
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود نے ایک نئے ویڈیو پیغام میں کھلے عام اعلان کیا ہے کہ غیر مسلم دشمن ریاستوں کے ساتھ اتحاد قائم کرنا اور ان سے امداد قبول کرنا نہ صرف اسلامی تعلیمات کے تحت جائز ہے بلکہ بعض حالات میں ضروری بھی ہے۔ ولی […]
جنوبی وزیرستان ؛ ہیڈکوارٹر لدھا منتقلی عوام کے لیے ایک اور لالی پاپ، ڈی سی سمیت تمام عملہ غائب، شہری شدید پریشان
جنوبی وزیرستان اپر کے عوام کو ضلعی ہیڈکوارٹر لدھا کی منتقلی ایک اور لالی پاپ ثابت ہوئی، جہاں عملی طور پر نہ کوئی سہولت میسر ہے اور نہ ہی انتظامی عملہ موجود ہے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ لدھا ہیڈکوارٹر میں ڈپٹی کمشنر سمیت تمام افسران اور عملہ مسلسل غیر حاضر رہتے ہیں، جس […]
یومِ تکبیر: پاکستان کی جوہری صلاحیت قومی سلامتی اور خطے میں امن و استحکام کی ضمانت ہے
پاکستان کی جوہری صلاحیت کی ابتدا 1950 کی دہائی میں ہوئی، جب ملک نے توانائی کی ضروریات اور قومی سلامتی کے پیش نظر جوہری ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کی طرف خصوصی توجہ دی۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ابتدا میں آمریکہ نے اس مقصد میں ہمارا ساتھ دیا تھا اور پھر آگے اللہ نے […]
یومِ تکبیر: عالمِ اسلام کے افتخار و سر بلندی کا استعارہ
تاریخ گواہ ہے کہ دُنیا میں وہی اقوام سَر اُٹھا کر جی سکتی ہیں، جو ہرقیمت پر اپنی آزادی و خُود مختاری کی حفاظت کرنا جانتی ہوں اور زندگی کے ہر شُعبے، بالخصوص دفاعی میدان میں اقوامِ عالم کو اپنے ناقابلِ تسخیر ہونے کا پیغام دیتی ہوں۔ مملکتِ خداداد، پاکستان کا شمار بھی ایسی ہی […]
لِلی اور اُس کا شہر ہاربن
گھر سے ہوائی اڈے کیلئے روانہ ہونے سے لے کر چین کے شہر ہاربن کے ہوٹل میں چیک اِن کرنے تک پورے چوبیس گھنٹے لگے، اور جب ہاربن پہنچا تو یہ جان کر بچا کُھچا جوش بھی ٹھنڈا پڑ گیا کہ سفری سامان بیجنگ میں ہی رہ گیا ہے۔اگلی صبح ایک اہم سرکاری ملاقات تھی، […]
یوم تکبیر، یوم نجات اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان – پاکستان کے ناقابلِ فراموش دن
ہر قوم کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو اس کی قومی خودداری، آزادی، اور قربانیوں کی یادگار بن جاتے ہیں۔ پاکستان کے لیے 28 مئی اور 10 مئی دو ایسے ہی دن ہیں جنہیں ہم کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔ ان دنوں کی اہمیت کو جاننے کے لیے ہمیں پاکستان کے ایٹمی […]
پیٹرولیم لیوی سے 1311 ارب روپے وصولی کا ہدف، عوام کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصولیوں کی صورت میں عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگائے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو مہنگائی کا ایک اور بڑا جھٹکا لگنے کا امکان ہے، کیونکہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ریکارڈ اضافی وصولیوں کا منصوبہ آئی ایم ایف […]