انسانی حقوق کی کارکن طاہرہ عبداللّٰہ اور ثمینہ عمر حراست میں لیے جانے کے بعد رہا

اسلام آباد پولیس نے انسانی حقوق کی کارکن طاہرہ عبداللّٰہ اور ثمینہ عمر کو رہا کر دیا۔ طاہرہ عبداللّٰہ اور ثمینہ عمر کو نیشنل پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا گیا تھا۔ طاہرہ عبداللّٰہ نے حراست میں لیے جانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں نہیں معلوم […]

سوراب میں دہشتگردوں کا بینک اور سرکاری افسر کے گھرپر حملہ، اے ڈی سی ریونیو لڑتے ہوئے شہید

بلوچستان کے ضلع سوراب میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بینک اورسرکاری افسر کے گھر پر حملہ کردیا اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) ریونیو ہدایت بلیدی دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق سوراب میں بینک اورانتظامی آفیسرکی رہائشگاہ پرحملہ ریاستی رٹ چیلنج کرنے کی […]

ضلع خیبر میں اسکول پرنسپل کے تشدد سے طالب علم جاں بحق

اسلام آباد: ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں اسکول پرنسپل کے مبینہ تشدد سے طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پانچویں جماعت کے طالبعلم اتحاد ولد خیال مت خان کو اسکول اسمبلی کے دوران پرنسپل وقار احمد نے معمولی سی بات پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ننھا طالبعلم […]

پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد:پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا جہاں وفاقی وزیرخزانہ اور امریکی تجارتی نمائندے نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت کی۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکا کے تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر کے درمیان ٹیلی فون […]

پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، جنوبی ایشیا میں تزویراتی استحکام کیلئے مسئلہ کشمیرکا پرامن حل ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا […]

وزیر اعظم نےعید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری کردیا جائے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان میں عید الاضحٰی […]

میڈیا کولیشن میٹنگ: ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خاندانی منصوبہ سازی کے بجٹ میں اضافہ ناگزیر قرار دیا گیا

اسلام آباد، 29 مئی ؛ میڈیا کے نمائندوں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانے اور ملکی ترقی کے لیے بچوں کی صحت، غذائیت اور معیاری تعلیم کی فراہمی کیلئے اقدامات کو ترجیح دے۔ ان اقدامات میں بچوں کی بقا کو یقینی بنانا، ذہنی نشوونما میں بہتری کیلئے […]

صدر زرداری کے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل پر دستخط، شیری رحمٰن کا خراجِ تحسین

سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل کی منظوری خواتین و بچوں کے حقوق کے تحفظ کی جیت ہے۔ شیری رحمٰن نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کرنے پر صدر آصف زرداری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کے […]

آم کتنا میٹھا اور رسیلا ہے، کاٹے بغیر کیسے چیک کریں؟

اگرچہ عام طور پر ریڑھی والے آم کے میٹھا ہونے کا یقین دلانے کیلئے گاہگ کو آم کا تھوڑا حصہ کاٹ کر پیش کرتے ہیں لیکن کم لوگ جانتے ہیں کہ آم کو کاٹے بغیر ہی اسکی مٹھاس کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ آم کی مٹھاس کا اندازہ کاٹنے سے پہلے ہی چند طریقوں سے […]

حج کی برکتیں: اندھے پن کا شکار مصری خاتون کی بینائی واپس آگئی

مکہ مکرمہ میں حج کیلئے آنے والی مصری خاتون کی بروقت طبی امداد کے باعث بینائی واپس آ گئی، جسے ایک معجزاتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق، مصری خاتون کو اچانک موتیا بند لاحق ہوا تھا، ساتھ ہی ان کی ریٹینا الگ ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا […]