سی پیک کا ابتدائی دروازہ

چین اور پاکستان کے درمیان تعلق صرف سفارتی تعلقات یا بین الاقوامی معاہدات تک محدود نہیں بلکہ یہ دوستی باہمی اعتماد اقتصادی اشتراک،ثقافتی ہم آہنگی اور خطے کے مشترکہ مستقبل کے خواب کی مجسم تصویر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری جسے ہم CPEC کے نام سے جانتے ہیں،نہ صرف دونوں ممالک […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ایٹم بنانے میں کردار

پاکستان میں ایٹمی پروگرام کی بنیاد 1956ء میں رکھی گئی تھی ، جس کے پہلے سربراہ نذیر احمدتھے ، بعدازاں کمیشن کے نئے صدر ڈاکٹر عشرت حسین عثمانی اور دیگر ماہرین مثلاً پروفیسر رفیع محمد چودھری،سلیم الزمان صدیقی، ریاض الدین صدیقی،ڈاکٹر عبدالسلام ، منیر احمد خان وغیرہ نے پاکستانی ایٹمی پروگرام کو رواں دواں رکھا، […]

قربانی دکھاوے سے تقوی تک کا سفر

قربانی ایک ایسا عمل ہے جو نہ صرف اللہ کے حکم کی تعمیل ہے بلکہ ہمارے ایمان، اخلاص، نیت اور طرزِ عبادت کا آئینہ دار بھی ہے۔ یہ محض جانور ذبح کرنے کا نام نہیں بلکہ نفس پر قابو پانے، دنیاوی دکھاوے سے بچنے اور خالص اللہ کی رضا کے لیے عمل کرنے کا عملی […]

بچپن کی شادی ، ایک کہانی اور آصف زرداری

آسیہ ایک تنگدست گھرانے میں پیدا ہوئی، ایک کمرے پر مشتمل چھت کے نیچے دس بہن بھائیوں میں سب سے بڑی۔ غربت ان کے در و دیوار سے جھانکتی تھی، لیکن آسیہ کو پڑھنے لکھنے کا جنون تھا۔ اس نے باپ سے ضد کر کے اسکول میں داخلہ تو لے لیا، مگر حالات روز بروز […]

انوار بھائی جان

ٹیپو! دروازہ بند کر دو۔ میں بھاگ کر گیا اور دروازہ بند کر دیا۔ میرے کان میں یہ ان کی آخری آواز تھی۔ آج اس بات کو ٹھیک 49 سال ہو چکے ہیں۔ ان کی آواز اور یہ جملہ میرے کان میں ایسے ہی تروتازہ ہے جیسے 49 سال پہلے آج ہی کے دن تھا۔ […]

افغان تال بان اور ٹی ٹی پی (مکمل کالم)

افغانستان سے ایک اچھی خبر آئی ہے۔اس کا خیر مقدم ہونا چاہیے۔ سعید اللہ سعید افغان تال بان کے کمانڈر ہیں۔انہوں نے ایک سرکاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے،دو اہم باتیں کہیں۔ایک یہ کہ امیر اور حکومت کی اجازت کے بغیرجہاد جائز نہیں۔کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ اپنی انا ،ذاتی یا گروہی مفاد […]

وزیراعظم امن و امان سے متعلق خصوصی جرگے میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کیلئے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کوئٹہ ائیر پورٹ پر قائم مقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ ذرائع کا بتانا […]

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہو سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہوسکتا ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران جوہری پروگرام معاہدے کے قریب ہیں۔ امریکی صدر نے درآمدشدہ اسٹیل پرٹیرف 50 فیصد کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ […]

درمیانی راہ

صدرِ پاکستان کی جانب سے کم عمری کی شادی پر پابندی کے بل پر دستخط کے بعد ایک نئی فکری، قانونی اور سماجی بحث نے جنم لیا ہے۔ بظاہر یہ ایک انسانی حقوق کا معاملہ ہے مگر حقیقت میں یہ کئی تہوں پر پھیلا ہوا مسئلہ ہے جس میں مذہب، ثقافت، بین الاقوامی دباؤ اور […]

ایمل ولی خان کی سیاسی پختگی اور نام نہاد قوم پرستوں کی پسپائی

پندرویں صدی کے اطالوی ڈپلومیٹ اور مصنف ” نیکولو مکیاویلی” نے اپنے معرکہ آرا اور مشہور زمانہ کتاب ” دی پرنس” میں لکھا ہے . There is nothing more important than appearing to be religious. ایمل ولی خان کے حالیہ کچھ بیانیوں پر کچھ لوگ جو وہی ایجنڈا رکھتے ہیں لیکن عوامی نیشنل پارٹی میں […]