جب فرشتے بستیاں الٹ دیتے ہیں
کراچی میں سلمان فاروقی نامی ایک آدمی نے ایک موٹر سائیکل سوار کو اس کی بہن کے سامنے مارا، گندی اور غلیظ گالیاں دیں، تشدد کا نشانہ بنایا، اور اس کی عزتِ نفس کو مجروح کیا۔ یہ کوئی انہونی بات نہیں ہے۔ اس میں کوئی زیادہ دُکھ کا عنصر بھی نہیں ہے۔ جب یہ واقعہ […]
قربانی کب قبول ہوتی ہے ؟ ہم بھول چکے!
قربانی صرف ایک مذہبی رسم نہیں بلکہ ایک روحانی تربیت، اطاعت کا عملی مظاہرہ، اور خلوص و ایثار کی بلند ترین علامت ہے۔ یہ عمل ہمیں صرف گوشت تقسیم کرنے یا جانور ذبح کرنے کے لئے نہیں سکھایا گیا بلکہ اس کے پیچھے ایک گہرا پیغام ہے، جو انسان کی نیت، دل کی کیفیت، اور […]
دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر
دنیا آج جس نازک موڑ پر کھڑی ہے، وہاں امن محض ایک خواب، اور جنگ ایک تلخ حقیقت بنتی جا رہی ہے۔ ہر طرف تصادم، تصادم کی تیاری، اور طاقت کی نمائش ہو رہی ہے۔ کہیں روس اور یوکرین کے میدان جنگ دہک رہے ہیں، کہیں مشرق وسطیٰ شعلوں کی زد میں ہے، کہیں ایشیا […]
مذہب اور مقصد حیات
یہ سوال محض ایک سائنسی مفروضہ نہیں بلکہ ایک وجودی پکار ہے ایسا سوال جو انسان کو یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ ہم محض کیسے پیدا ہوئے نہیں، بلکہ کیوں پیدا ہوئے۔ جب ہم کائنات کی بےکراں وسعتوں کو دیکھتے ہیں، جہاں کہکشائیں جنم لیتی اور مٹتی ہیں، جہاں تہذیبیں ابھرتی اور زوال […]
ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ 4.2 فیصد […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک چوتھی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے؛یہ زلزلے کیوں آئے؟
کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک چوتھی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جاچکے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ لانڈھی اور ملیر کے قریب ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے کیے گئے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے زلزلے کے جھٹکے صبح تقریباً 10 بج کر 25 منٹ پر محسوس ہوئے۔ علاقہ […]
اسلام آباد: سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اٹھارٹی ( سی ڈی اے ) نےاپنی تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ چیئرمین سی ڈی اے کے مطابق بسوں کا کرایہ 50 روپے سے بڑھا کر 100روپے فی کس کردیا گیاہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے بتایا کہ سی ڈی اے کی بسوں میں روزانہ تقریباً 85 ہزار افراد سفرکرتے ہیں […]
ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا گولڈ میڈل افواج پاکستان کے نام کردیا
اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا گولڈ میڈل افواج پاکستان کے نام کردیا۔ میاں چنوں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ میں اپنا میڈل پاکستان کی افواج کے نام کرتا ہوں، پاکستان کی قوم اور گھر والوں کی بہت دعائیں تھیں، جو بھی ہو […]
اسرائیلی ناکہ بندی کے خلاف سرکشی: گریٹا تھنبرگ غزہ جانے والے امدادی جہاز پر سوار
سوئیڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ اور آئرش اداکار لیام کننگھم غزہ کی جانب روانہ ہونے والے ایک امدادی جہاز میڈلین پر سوار ہو چکے ہیں۔ یہ مشن اسرائیل کی 17 سالہ ناکہ بندی کے خلاف احتجاج کے طور پر “فریڈم فلوٹیلا کولیشن” (FFC) کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ جہاز پر موجود […]
مصنوعی ذہانت اور نئی دنیا
نظریہ ارتقاء کو ماننے والے کہتے ہیں کہ انسانی نسل کی موجودہ شکل ہوموسیپئنز نے انسانی نسل کی آٹھ ماضی کی شکلوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی ہے ۔موجودہ سائنسی تحقیق کے مطابق ہوموسیپئنزجب دنیا میں آئے تو اس وقت آٹھ مختلف شکلیں پہلے سے مختلف خطوں میں آباد تھیں۔ ہوموسیپئنز میں ایک […]