فیصل آباد: نجی سوسائٹی میں مالک مکان کے مبینہ تشدد سے 13سالہ ملازمہ جاں بحق
فیصل آباد: نجی سوسائٹی میں مالک مکان کے مبینہ تشدد سے 13سالہ ملازمہ ہلاک ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مالک مکان نے لڑکی کی لاش روشن والا میں ورثا کے گھر پہنچا دی۔ اس حوالےسے کم عمر ملازمہ کے والد نے کہا کہ مالک مکان نے بیٹی کو تشدد کرکے ہلاک کیا جس کے جسم پر […]
ترکیہ میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، درجنوں افراد زخمی
ترکیہ میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے جنوب مغربی علاقے مارمارس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترکیہ میں آنے والے زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے […]
بھارتی فوج کا کلکتہ کے تاریخی ریڈ روڈ پر عیدالاضحیٰ کی نماز کی اجازت دینے سے انکار
بھارتی فوج نے کلکتہ کے تاریخی روڈ پر عید الاضحیٰ کی نماز کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی مقاصد کیلئے جگہ کی ضرورت ہے لہٰذا رواں برس کلکتہ کے ریڈ روڈ پر عیدالاضحیٰ کی نماز ادا نہیں کی […]
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان نے میکرو اکنامک حالات بہتر کرنے میں کافی پیشرفت کی ہے اور رقم کی منظوری مضبوط مالی پائیداری کے لیے دی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ یہ پروگرام مزید پالیسی اور […]
ناظم آباد، کراچی سے ایک ابھرتی ہوئی فنکارہ ارحمہ اقبال
کراچی کے ناظم آباد علاقے کے ایک ہلچل سے بھرے کونے میں، تخلیقی صلاحیتیں ایک نوجوان اور پرجوش آرٹسٹ ہے۔ وہ ایک ہونہار خطاط، پینٹر، اور بیکنگ ماہر ہیں، جن کی قابلیت اور لگن تیزی سے اس کی برادری اور اس سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ایک پرجوش آغاز چھوٹی عمر سے ہی ارحمہ نے […]
شیطان کی حقیقت
انسان جب دنیا میں ہوش سنبھالتا ہے تو دو طرح کے طرزِ ہائے زندگی اس کے سامنے نمودار ہوتے ہیں۔ ایک نمونہ وہ جو اللہ تعالیٰ کی منشاء کے مطابق ہوتا ہے یہ ہدایت کہلاتا ہے۔ پیغمبر کی سیرت میں یہ طرزِ زندگی کامل صورت میں موجود ہوتی ہے۔ دوم وہ طرزِ زندگی جس کو […]
3 جون 1947ء: تاریخ کا وہ لمحہ جب ایک خواب حقیقت بننے لگا
"تاریخ کی بعض تاریخیں محض اعداد نہیں ہوتیں، وہ قوموں کی تقدیر کا رخ بدل دیتی ہیں۔ 3 جون 1947ء بھی ایسی ہی ایک تاریخ ہے، جب ایک نئے وطن کی نوید سنائی گئی۔” برصغیر کی سیاسی، مذہبی اور جغرافیائی تاریخ میں 3 جون 1947ء کا دن ایک ناقابلِ فراموش باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ […]
خود اور خدا
کہیں نہ کہیں، ہر باشعور روح پر ایک لمحہ ایسا وارد ہوتا ہے، جب دنیا اپنی تمام تر رنگینیوں کے باوجود بےمعنی محسوس ہونے لگتی ہے، جیسے ایک ایسا آئینہ جس میں عکس تو ہو، حقیقت نہ ہو۔ یہ لمحہ خوشیوں کے شور میں نہیں آتا؛ یہ خاموشی کی تاریکی میں جنم لیتا ہے۔ اور […]
محنت کی پہچان : یونیورسٹی کی ایک کہانی
وہ دن آج بھی میری یادوں کی اس لائبریری میں محفوظ ہے جسے وقت دھندلا نہیں سکا۔ نیا نیا داخلہ لیا تھا، بی ایس آئی ٹی کا پہلا سمسٹر، نئے چہرے، نئی کتابیں، نئی دنیا۔ ابھی یونیورسٹی کی راہداریوں سے مانوس ہونا شروع ہی کیا تھا کہ ایک دن لائبریری کے سامنے ایک نرم لہجے […]
ملیرجیل سے 213 قیدی فرار ہوئے جن میں سے 78 کو گرفتار کرلیا: آئی جی سندھ
کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ملیرجیل سے 213 قیدی فرار ہوئے جن میں سے 78 کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ ملیر جیل میں ٹوٹل 6 ہزار قیدی ہیں، گزشتہ روز زلزلے کے جھٹکوں کے بعد2 سرکل کے […]