کیا جُرات مند بلاول ہمارے مسائل کا حل ہیں؟

بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ جملہ بازی، جس میں انہوں نے بھارتی وزیر اعظم کو "ٹیمو ورژن آف نیتن یاہو” کہا، ایک بار پھر سوشل میڈیا پر داد سمیٹ رہی ہے۔ ان کے جملے میں جُرات، طنز، اور زبان کی چابک دستی ضرور ہے، مگر چاپلوسی کی عادی اور کیلکولیٹڈ احتجاج کی خوگر سول سوسائٹی […]

شادی کی عمر(مکمل کالم)

شادی کی عمر کے تعین میں،چار سوال بنیادی ہیں: ۔ماہ وسال کے پیمانے سے کیا قرآن و سنت نے شادی کی کوئی عمر طےکی ہے؟ ۔اسلا م کی نظر میں نکاح کے مقاصد کیا ہیں؟کیا یہ محض مرد کی جنسی تسکین کے لیے قائم ہونے والا ادارہ ہے جس کے لیے جسمانی بلوغت کفایت کرتی […]

بھارت شکست خوردہ فوج کو خراج تحسین پیش کرنیوالا "پہلا ملک” بن گیا

پاکستان کیخلاف جارحیت کا مظاہرہ کرنیوالی بھارتی ائیر فورس اور مسلح افواج کو تاریخی بدترین شکست پر انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں خراج تحسین پیش کرکے نئی تاریخ رقم کردی گئی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ دنیا بھر میں اپنی ہزیمت کا کسی ملک کی جانب سے عوامی انداز میں جشن منایا گیا […]

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل نے اعترافِ جرم کرلیا۔ 2 روز قبل اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو ان کے گھر پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا، ملزم ٹک ٹاکر کو قتل کرنے کے بعد فیصل آباد فرار ہوگیا تھا […]

ایوانِ صدر: ایک اہم قومی علامت لیکن اس کی افادیت بڑھانے کی ضرورت ہے

پاکستان کا ایوانِ صدر نہ صرف ملک کی سب سے اہم سرکاری رہائش گاہ ہے، بلکہ یہ قومی وقار، تاریخ اور حکومتی نظام کی علامت بھی ہے۔ 2022 کو کشمیر کے موضوع پر منعقدہ ایک تقریب میں مجھے شرکت کا موقع ملا تو ایوانِ صدر کی عظمت اور اس کے دائرہ کار کو قریب سے […]

موٹر سائیکل سوار بیٹے کی خیر

گزشتہ رات تقریباً 12 بجے اسلام آباد کو جی ٹی روڈ سے ملانے والی نو تعمیر شدہ مارگلہ روڈ پر درمیانی لین میں تقریباً 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے رواں دواں تھا کہ اچانک دو تیز رفتار گاڑیوں نے دائیں اور بائیں سمت سے مجھے انتہائی تیزی سے کراس کیا۔ میرا اندازہ ہے […]

غصے کی خود کاشتہ فصل

اسد محمد خان بے شک اس عہد کم کمال میں اردو ادب کے ترکش کا خدنگ آخریں ہیں۔ کراچی میں مقیم اس مشت لعل و جواہر سے تعلق آشکار یا ربط دروں نہ رکھنے والے بدنصیب کو بلاتاخیر کور چشم اور کم سواد ننگ اسلاف کی فہرست میں شامل کر دینا چاہیے۔ اسد محمد خان […]

سفرنامہ….میڈ اِن چائنا!

اللہ کو جان دینی ہے، جب بھی میں چین جاتا ہوں، جمہوریت پر میرا ایمان ڈگمگا جاتا ہے۔ کون سا کارنامہ ہے جو چین نے انجام نہیں دیا اور کون سا مغالطہ ہے جو چین نے دور نہیں کیا! یہ اکیلا معجزہ ہی کافی ہے کہ 1978سے لے کر اب تک، چین نے اَسّی کروڑ […]