غدار عدنان سمیع

گھروں میں مسائل پیدا ہو جانا کوئی انہونی بات نہیں۔ کبھی کوئی غلط فہمی، کبھی کوئی بحث، اور کبھی کوئی الجھن.یہ سب انسانی زندگی کا حصہ ہیں۔ لیکن ان سب کے باوجود ایک چیز جو انسان کو باوقار بناتی ہے، وہ ہے "اپنوں کی عزت”۔ جو شخص گھر کے اندر ہونے والے جھگڑوں کو لے […]

قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

لاہور: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو قربانی کے گوشت سے متعلق ہدایت جاری کردی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے کہا کہ قربانی کا گوشت زیادہ دیر کیلئے محفوظ نہیں کریں کیونکہ گوشت زیادہ عرصہ رکھنا نقصان دہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ منفی 18 […]

دنیااللہ تعالیٰ نے فساد فی الارض سے سختی سے منع فرمایا: خطبہ حج

مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے مسجدالحرام کے امام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبد اللہ نے کہا اللہ تعالیٰ نے فرمایا شیطان تمھارا کھلا دشمن ہے اس سے دور رہو، اللہ نے نیکی کرنے اور برائی سے دور کا حکم دیا۔ امام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبد اللہ نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کہ […]

وقوفِ عرفات: عالمی وحدت اور انسانی عظمت کے تجدید کا عظیم ترین شاہکار

حج اسلام کا پانچواں رکن ہے، اور اس کا سب سے اہم جزو وقوفِ عرفات ہے۔ نبی مہربان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ”حج عرفات ہے” (سنن الترمذی)۔ یہ ایک ایسا منفرد روحانی، جذباتی اور بین الاقوامی ہے کہ جو لاکھوں مسلمانوں کو مختلف ثقافتی، لسانی، سماجی اور جغرافیائی پس […]

ایک چراغ جو بجھ کر بھی جلتا رہا

کچھ لوگ اس دنیا سے رخصت ہو کر بھی دلوں میں زندہ رہتے ہیں، ان کی یادیں، باتیں اور اعمال انہیں ہمیشہ کے لیے امر کر دیتے ہیں۔ ہماری باجی، حنیفہ باجی، ایسی ہی ایک ہستی تھیں۔ سارا گھرانہ انہیں "باجی” کہہ کر پکارتا تھا اور یہ نام ہی ان کی محبت، عزت اور وقار […]

"اختلاف فطری ہے، رکاوٹ نہیں — اصل رکاوٹ استحصالی قیادت ہے”

انسانوں کے مابین نظریاتی اختلافات دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک اصولی اور دوسرا فروعی۔ لیکن اس کے باوجود انسانوں میں بہت سے اتفاقات بھی پائے جاتے ہیں۔ مثلاً مختلف نظریات رکھنے والے انسانوں کے جسمانی اعضا جیسے آنکھ، کان، دل، خون اور دماغ سب ایک جیسے ہوتے ہیں۔ انسان نظریاتی اختلافات کے باوجود چونکہ […]

پلاسٹک آلودگی: ایک خاموش قاتل

ہم آج جس دنیا میں سانس لے رہے ہیں، وہ دن بہ دن آلودہ ہوتی جا رہی ہے، اور اس آلودگی میں سب سے بڑا کردار پلاسٹک کا ہے ۔ ایک ایسا خاموش قاتل جو زمین، پانی، ہوا، جانوروں، پودوں اور خود انسانوں کے لیے بھی خطرہ بن چکا ہے۔ پلاسٹک ایک ایسا مواد ہے […]

ماحولیاتی تبدیلیاں، سنگین عالم گیر مسئلہ

ماحولیاتی تبدیلیاں آج ایک سنگین عالم گیر مسئلے کا رُوپ دھار چُکی ہیں، جو نہ صرف انفرادی بلکہ اجتماعی طورپربھی پوری دنیا کو متاثر کررہی ہیں اور اب وہ وقت آگیا ہے کہ اس سنگین مسئلے پر سنجیدگی سے غورکیا جائے اور کُرّۂ ارض کو تباہی سے بچانے کے کچھ ٹھوس عملی اقدامات کیے جائیں۔ […]

قوم پرستی: ایک مصنوعی نظریہ

قوم پرستی ایک ایسا نظریہ ہے جسے ہمیشہ مقدس، فطری اور ناگزیر بنا کر پیش کیا جاتا ہے، حالانکہ یہ درحقیقت ایک جدید، مصنوعی اور سیاسی مفاد پر مبنی تصور ہے۔ میں کبھی یہ بات نہیں سمجھ سکا کہ لوگ اپنی جانیں ایک ایسی زمین کے لیے کیوں دیتے ہیں جہاں انہیں زندہ رہنے کے […]

رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے

نصراللہ گڈانی کے قتل کو ایک سال گزر چکا۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کی پریس فریڈم رپورٹ برائے 2024ء اور 2025ء میں نصراللہ گڈانی کی تصویر دیکھ کر خیال آیا کہ سی پی این ای کی ایسی ہی رپورٹ اگلے سال بھی آئے گی لیکن اگلے سال نصراللہ گڈانی […]