بلاول نے بھارت کیخلاف پاکستان کا مقدمہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے پیش کردیا
واشنگٹن: امریکا کے دورے پر آئے پاکستانی وفد کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کی جارحیت کامعاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے مدلل انداز سے اٹھا دیا۔ پاکستانی وفد کا دورہ امریکا کا آج آخری روز ہے اور اس دورہ واشنگٹن میں وفد نے یوں تو کئی اہم اراکین کانگریس سے […]
پاکستان کی اسرائیلی افواج کی جانب سے بیروت پرفضائی حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے لبنان پر ہونے والے اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ عیدالاضحیٰ کی شب جنوبی بیروت اورجنوبی لبنان کےعلاقوں پرکیےگئے اسرائیلی فضائی حملے بین الاقوامی قانون اور لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیلی […]
چین کی ایرو اسپیس میں تاریخی ترقی ، عالمی تعاون اور پاکستان
چین گزشتہ دو دہائیوں میں خلائی تحقیق اور ایرو اسپیس ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک عالمی لیڈر کے طور پر ابھرا ہے۔ خلابازوں کے مشنز سے لے کر چاند اور مریخ تک کامیاب Explorations، سیٹلائٹ نیٹ ورکس کی تعمیر، اور بین الاقوامی خلائی تعاون، چین نے ثابت کیا ہے کہ وہ نہ صرف اپنے خلائی […]
عیدالاضحیٰ پر پیشہ ور قصاب ملنا مشکل ہوگیا، زیادہ معاوضے سے شہری پریشان
عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کے سنت ابراہیمی ادا کرنے کےلیے پیشہ ور قصاب کو تلاش کرنا ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ پیشہ ور قصابوں نے امسال جانوروں کی قربانی کے نرخ میں 30 سے 50 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ لیاقت آباد کے پیشہ ور قصاب بابو قریشی نے بتایا کہ عیدالاضحیٰ پر قربانی […]
16 لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی؛ سعودی حکومت
مکہ مکرمہ: سعودی وزارت شماریات کے مطابق اس سال 16 لاکھ 73 ہزار 230 عازمین نے فریضۂ حج ادا کیا۔ ان میں سے 15 لاکھ 6 ہزار 576 حجاج کرام 171 مختلف ممالک سے آئے، جب کہ سعودی عرب کے اندر سے 1 لاکھ 66 ہزار 654 افراد نے حج ادا کیا۔ حجاج کرام میں […]
پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت پر فائز ہوگیا
پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت پر فائز ہوگیا۔ پاکستان قرارداد 1988 کے تحت طالبان سے متعلق پابندیوں کی نگرانی کرے گا، پاکستان قرارداد 1373 کے تحت یو این انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب چیئر مقرر ہوا ہے۔ پاکستان سلامتی کونسل کی غیر رسمی ورکنگ گروپس کی کو چیئرشپ بھی سنبھالے […]
پاک بھارت مذاکرات کروانے کیلئے بھی امریکا کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کی میز پر لانے میں بھی امریکا کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ بلاول بھٹو زرداری نے خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اور صدر ٹرمپ نے جنگ بندی سے متعلق حوصلہ افزا […]
مہربان دل، باصلاحیت افراد، منصفانہ نظام اور سمارٹ طریق کار دنیا کی سب سے بہترین نعمتیں ہیں
انسانی تہذیب کی ترقی کا راز ہمیشہ سے ان بنیادی اقدار میں پوشیدہ رہا ہے جو کہ فرد اور معاشرے کو متوازن رکھ رہی ہیں۔ مہربانی، صلاحیت، انصاف، اور سمارٹ طریق کار دنیا کی وہ بیش قیمت "اشیاء” ہیں جو کسی بھی قوم یا تمدن کو حقیقی عظمت عطا کر رہی ہیں۔ یہ محض الفاظ […]
کراچی میں آج صبح پھر زلزلہ، یکم جون سے اب تک 32 جھٹکے محسوس ہو چکے
کراچی میں صبح سویرے ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح پھر کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں زلزلے کا پہلا جھٹکا 4 بج کر 46 منٹ پر ریکارڈ ہوا، جس کی شدت 2.7 اور زیر زمین گہرائی […]
سعودیہ سمیت دیگر عرب ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے
سعودی عرب سمیت دیگر عرب ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ عید الضحیٰ کی نماز کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوں گے ۔ حجاج مزدلفہ سے واپس منی جاکر آج بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں گے۔جانوروں کی قربانی کریں گے، سرمنڈوائیں گے اوراحرام کھول دیں گے۔ سعودی قیادت […]