ملک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی اور نماز عید کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں جانور قربان کیے گئے۔ ملک کے طول و عرض میں چھوٹے بڑے شہر اور قصبوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ سنت ابراہیمیؑ کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی بھی کی گئی۔ […]