عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا عمل جاری
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا پہلا دن مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا، مسلمان عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کو اللہ کی راہ میں قربان کر رہے ہیں۔ آج عید کے دوسرے روز جو افراد پہلے دن مہمان بنے تھےآج میزبان بنیں گے، عید الاضحیٰ کے دوسرے روز […]
معاہدہ 2025 اور عملداری
دیامر میں اگر کوئی صدیوں سے چراغ علم و حکمت روشن کیے ہوئے ہے تو وہ ہمارے جید علمائے کرام ہیں۔ یہی وہ صاحبان بصیرت ہیں جنہوں نے نہ صرف ملت کے شیرازے کو بکھرنے سے بچایا بلکہ ایک اجتماعی ضمیر کو جھنجھوڑ کر مظلوم و محکوم متاثرین ڈیم کے حقوق کی بازیابی کی ایک […]
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 36 فلسطینی شہید ہوگئے
غزہ میں اسرائیلی جارحیت عید کے دوسرے روز بھی نہ تھم سکی ، فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق ہفتے کو اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے کم از کم 36 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں 6 افراد ایک امریکی حمایت یافتہ امدادی […]
روس کا یوکرین کے دوسرے بڑے شہر پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، متعدد عمارتیں تباہ
روس نے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر بڑا ڈرون حملہ کیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔ خارکیف کے میئر کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے 9 میزائل اور 206 ڈرون فائر کیے گئے جس میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ان کا کہنا […]
وزیراعظم کے عالمی رہنماؤں سے رابطے، عید کی مبارک باد دی
وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ کے دن عالمی رہنماؤں سے رابطے کیے اور عید کی مبارک باد دی۔ وزیرِ اعظم نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو فون کیا اورحالیہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے قطر کی متحرک سفارت کاری پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ […]