ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں شروع
کراچی:ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے مشن کا آغاز ہوگیا ہے اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) نے ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی پروازوں کا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد […]
’ہم میزائلوں سے تنگ آچکے ہیں‘، جنگ سے خوفزدہ اسرائیلی کشتیوں کے ذریعے ملک سے فرار ہونے لگے
تل ابیب: ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایرانی میزائل حملوں سے تنگ اسرائیلی سمندری راستے سے ملک سے فرار ہونے لگے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کی ایک رپورٹ کے مطابق فضائی حدود بند ہونے اور پروازیں معطل ہونے کے بعد اسرائیلی شہری کشتیوں کی ذریعے ملک چھوڑ کر قبرص جانے لگے ہیں۔ اخبار کے مطابق ہرزلیا […]
ایران اور اسرائیل کی جنگ کا تیل کی قیمتوں پر فوری اثر
ایران اور اسرائیل کی جنگ کا فوری اثر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں پر مرتب ہوا اور دوسرے ہی دن سات فی صد سے زائد اضافہ دیکھا گیا۔ حکومت پاکستان نے بھی درپیش صورت حال کی بنا پر گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ پندرہ روز کیلئے اضافے کا اعلان کیا ہے […]
جنوبی وزیرستان ؛ بروند پریمئر سپر لیگ کا شاندار اختتام، پاشتین کرکٹ کلب نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
جنوبی وزیرستان آپر کے علاقے بروند میں منعقدہ بروند پریمئر سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 44 ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل میچ شاندار مقابلے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔ ضلعی سپورٹس آفس کے تعاون سے منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ عارفین کرکٹ کلب ڈیرہ اسماعیل خان اور پاشتین کرکٹ کلب بروند […]
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا قتل: ملزم شناخت پریڈ کیلئے جیل روانہ
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے نجی ہاسٹل میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ ایمان کو قتل کرنے کے کیس میں ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا۔ پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم فیروز کو ڈیوٹی مجسٹریٹ محمد آصف ہنجرا کی عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے عدالت […]
بھارت سے دہشتگردی پر بات ہوگی، جلد دنیا دیکھے گی کہ کئی اہم چیزیں رونما ہونگی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
واشنگٹن: فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہےکہ بھارت سے دہشتگردی پر بات ہوگی اور جلد دنیا دیکھے گی کہ کئی اہم چیزیں رونما ہوں گی۔ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی کے بڑے اجتماع سے خطاب کیا جس میں انہوں نے آپریشن بنیان مرصوص […]
بھارت: 2 دن کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک
بھارت میں گزشتہ 2 دن کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ریاست اترپردیش میں رونما ہوئے جہاں 48 گھنٹوں کے دوران 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ ہلاکتیں 14 اضلاع سے رپورٹ ہوئی ہیں […]
جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران عدم استحکام کا سبب قرار
کینیڈا میں ہونے والی سمٹ میں جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق جی 7 ممالک کے بیان میں اسرائیل کی حمایت اور ایران کو عدم استحکام کا سبب قرار دیا گیا ہے۔ جی 7 مشترکہ بیان میں مشرق وسطیٰ میں وسیع پیمانے پر کشیدگی میں کمی، ایران کے بحران […]
ٹرمپ نے جی 7 رہنماؤں سے ایران اسرائیل سیز فائر کیلئے بات کی ہے: فرانسیسی صدر
پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی7 رہنماؤں کو ایران اسرائیل سیز فائر کیلئے ہونے والی بات چیت کے بارے میں بتایا ہے۔ ایک بیان میں میکرون نے ایران اسرائیل جنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جی سیون رہنماؤں کوبتایا کہ […]
خاندان
ایک فرد کو اللہ کی جانب سے زندگی میں جو سب سے پہلا اور سب سے اچھا تحفہ ملتا ہے وہ اس کا خاندان ہوتا ہے۔ ہر فرد بے شمار معاملات میں آزاد اور خودمختار حیثیت میں ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ بے شمار چیزوں کو اختیار اور اس طرح بہت ساری […]