ایران پر امریکی بمباری کا کوئی جواز نہیں، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے: روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی بمباری کا کوئی جواز نہیں، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر حملےکے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی گزشتہ روز روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچے جہاں آج انہوں نے ماسکو میں روسی […]

ایران نے امریکی ائیربیس پر حملے سے پہلے قطرکو آگاہ کردیا تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ ایران نے امریکی ائیربیس پر حملے سے پہلے قطر کو آگاہ کردیا تھا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران نے حملوں سے قبل قطر کو آگاہ کردیا تھا تاکہ جانی نقصانات کا خطرہ کم کیا جاسکے۔ امریکی اخبار کے دعوےکے حوالے سے فوری […]

ایران کا قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ

ایران نے قطر اور عراق میں امریکی اڈوں پر بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی جانب 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے۔ قطری وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قطر نے پیشگی سکیورٹی اقدامات کے طور پر امریکا کے العديد فوجی اڈے […]

شاعر افغان شناس

خوشحال خان خٹک کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے البتہ ضرورت اس امر کی ہے کہ اُن کا فلسفہ حیات ،جدوجہداور علم و فن سے متعلق آگہی کا باقاعدہ انتظام موجودہ اور آنے والی نسلوں کےلیے کیا جائے ۔خوشحال خان خٹک پشتون تاریخ میں نابغہ روزگار کی حیثیت رکھتے ہیں ۔وہ مختلف علوم […]

دشکہ میں ڈرون حملے کے خلاف مکین بازار میں شٹرڈاؤن ہڑتال، ہزاروں افراد کا احتجاج،

جنوبی وزیرستان ؛ دشکہ میں ڈرون حملے کے خلاف مکین بازار میں شٹرڈاؤن ہڑتال، ہزاروں افراد کا احتجاج، سیکیورٹی حکام سے مذاکرات ناکام۔ تحصیل مکین کے علاقے دشکہ میں گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کے مبینہ ڈرون حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں معصوم بچوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کے اندوہناک واقعے کے خلاف […]

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزرا اور متعلقہ حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں اسرائیل ایران جنگ سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیا جائے گا اور جنگ سے بالخصوص […]

پہلے وہ لبنان پھر یمن اور اب ایران آگئے، اگر ہم نہ بولے تو وہ ہم پر آئیں گے تو کوئی بولنے والا نہیں ہوگا: بلاول

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر حملوں کی سخت مذمت کرتے ہیں، اسرائیل نے جھوٹ کی بنیاد پر ایران پر حملہ کیا، ہم اس کی مذمت کرتے […]

ایران کے وار، کیا ضرب لگ رہی ہے؟

مغربی میڈیا میں ایران کے بارے میں کوئی بھی بڑی خبر بظاہر صرف ایک سرخی لگتی ہے، مگر درحقیقت یہ ایک پورے عالمی بیانیے کی عکاسی کرتی ہے۔ حال ہی میں جب امریکہ کے معروف نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی خبر میں ایرانی حملے کو "مہلک ترین” قرار دیا، تو یہ جملہ محض […]

"وہ نہیں، تو پھر کون؟”

یوں تو ہمارے ملک میں ہر بات پر نقطہ چینی کرنا قومی فریضہ سمجھا جاتا ہے۔ بندہ اگر چھینک بھی مار دے تو یہ بھی کسی سازش کا حصہ ہے۔ سو، جب ہمارے آرمی چیف صاحب امریکہ ملاقات کے لیے تشریف لے گئے، تو یار لوگوں کے منہ میں جیسے اسہال کا عارضہ لاحق ہوگیا […]

خوشی کا جال: ایک دھوکہ یا حقیقت؟

خوشی کا تصور انسان کے دل و دماغ میں ہمیشہ سے ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ ہم سب کی زندگی میں خوشی کی ایک بہت بڑی خواہش ہے، اور یہی خواہش ہمیں مسلسل اس کی تلاش میں لگا دیتی ہے۔ لیکن ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ جس چیز کی ہم تلاش کرتے ہیں، وہ […]