سرحدوں سے ذہنوں تک قومی سلامتی کی نئی تعریف

بعض اوقات قوموں کے تحفظ کے لیے توپ و تفنگ سے زیادہ مؤثر ہتھیار شعور، آگاہی اور فکری ہم آہنگی ثابت ہوتے ہیں۔ عسکری طاقت اگر قومی جسم کی حفاظت کرتی ہے تو قومی فہم و فراست اور نظریاتی یگانگت اس کی روح کو جلا بخشتی ہے۔ گلگت FCNA میں گزشتہ دنوں منعقد ہونے والی […]

مرشد، ولی اور روحانیت کی دکانیں اور تصوف کا فریب

اسلام ایک سادہ، خالص اور عقل و فطرت سے ہم آہنگ دین ہے۔ اس کی بنیاد صرف قرآن اور حدیث پر ہے۔ یہی دو سرچشمے ہیں جن سے ہدایت، علم، حکمت اور روحانیت کے تمام دریا بہتے ہیں۔ اس کے بعد کسی تیسری، چوتھی یا نام نہاد "باطنی” راہ کی نہ ضرورت ہے، نہ گنجائش۔ […]

ایران نے ایٹمی منصوبے کی دوبارہ کوشش کی تو ناکام بنائیں گے؛ ٹرمپ سے بہتر کوئی دوست نہیں ملا؛نیتن یاہو

اسرائیل کو آج تک وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے بہتر کوئی دوست نہیں ملا: نیتن یاہو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو آج تک وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے بہتر کوئی دوست نہیں ملا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے ٹرمپ کا بیانیہ […]

کراچی: 13 سال سے بنگلے میں کام کرکے 5 کروڑ کی جائیداد بنانے والی گھریلو ملازمہ بلآخر پکڑی گئی

کراچی: پولیس نے ڈیفنس کے بنگلے سے 5 کروڑ چوری کرکے جائیدادیں بنانے والی ملازمہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملازمہ 2013 سے ڈیفنس فیز 5 کے بنگلے میں کام کرتی تھی جس نے ملازمت کے دوران 5 کروڑ روپے کی چوری کی۔ پولیس نے بتایا کہ ملازمہ کے خلاف مقدمہ کلفٹن تھانے میں […]

ٹرمپ اور نوبل انعام

دنیا کی سیاست کبھی کبھی ایسے مناظر دکھا دیتی ہے کہ انسان سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ کیا واقعی ہم کسی سنجیدہ دور میں جی رہے ہیں یا کسی سیاسی کامیڈی کا حصہ ہیں؟ اسی تناظر میں ایک "خاطره” ذہن کے پردے پر ابھرا جس کا عنوان ہے: "ٹرمپ اور نوبل انعام”۔ پاکستان […]

جنوبی وزیرستان؛ درے محسود قبیلے کا گرینڈ جرگہ، 10 جولائی کو مکین میں اہم اجلاس طلب

جنوبی وزیرستان اپر کے ضلعی ہیڈکوارٹر لدھا میں درے محسود قبیلے کا ایک اہم گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں قبائلی مشران، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور آل سیاسی اتحاد کے ممبران نے شرکت کی۔ جرگہ میں شریک رہنماؤں نے حالیہ دنوں میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے گھروں کی جبری خالی کرانے اور مکین، […]

رجیم چینج؟ اسرائیل کا ٹوٹتا غرور

بچپن میں ہم ایک کہانی سنتے تھے کہ جس میں ایک لومڑی اور انگوروں کی بیل کا ذکر تھا۔ لومڑی بھوکی تھی اور انگور بظاہر بہت میٹھے نظر آ رہے تھے۔ لومڑی نے بارہا کوشش کی لیکن انگوروں تک نا پہنچ سکی کیو ںکہ انگور بلندی پر ہونے کی وجہ سے اس کی پہنچ سے […]

ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہ ہونے کی رپورٹس پر ٹرمپ امریکی میڈیا پر برس پڑے

واشنگٹن: امریکی حملوں میں ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہ ہونے کی رپورٹس دینے پر صدر ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ تین روز قبل امریکا نے ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر بم باری کی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ امریکی طیاروں نے فردو، نطنز اور اصفہان جوہری سائٹس کو […]

سیور فوڈز: اسلام آباد کی پہچان

اسلامک یونیورسٹی کے زمانہ قیام میں ہمارے عزیز دوست برادرم سہراب واصل کا سیور فوڈز پر ایک دلچسپ تبصرہ ہمیشہ کھاتے ہوئے ہوتا تھا کہ عنایت بھائی "سیور فوڈز سے کوئی سیر ہو کر نہیں بلکہ تھک ہار کر اٹھتا ہے، میں فوری جواب دیتا "جی بالکل، جی بالکل ایسا ہی ہے”۔ ہم اس تبصرے […]

عتیق احمد صدیقی کی کالم نگاری پر ایک نظر

ابلاغ عامہ میں کالم کی کوئی متعین یا طے شدہ تعریف نہیں ہے بلکہ کالم کو کالم نگار کا ذاتی مشاہدہ اور تجزیہ قرار دیا جاتا ہے ۔اس کا کوئی مخصوص فنی سانچہ بھی نہیں ہے البتہ کالموں کے موضوعات سے اُس کو شخصی کالم ،سیاسی کالم ،فُکاہیہ کالم ،سماجی کالم ،اسپورٹس کالم ،اقتصادی کالم […]