حکومت نے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے قدرتی گیس کے گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز سمیت دیگر صارفین کے لیے قیمت میں اضافے اور قیمت کے نئے فریم ورک کی منظور دی، جس کے تحت اوگرا کے نوٹیفکیشن کے 40 روز کے بعد وفاقی حکومت گیس قیمت کا اعلان کرے گی۔ وفاقی […]

سوات میں سانحہ؛ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیت 4 افسران معطل

پشاور: سوات میں فضا گٹ کے مقام پر 18 سیاحوں کو ڈوبنے کے افسوسناک حادثے پر صوبائی حکومت نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیت 4 افسران کو فوری طور پر معطل کردیا۔ وزیر اعلی خیبر پختون خوا کے احکامات کی روشنی میں اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے سوات میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات احسان الحق، اسسٹنٹ کمشنر بابو […]

فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، براہ مہربانی فوج کو سیاست میں ملوث نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ اس معاملے پر بالکل واضح […]

چین میں پاور بینکس کے ساتھ فضائی سفر پر پابندی کیوں لگائی گئی؟

چینی حکام نے اندرونِ ملک پروازوں میں بغیر تصدیق شدہ پاور بینکس لے جانے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، یہ اقدام لیتھیئم بیٹری سے چلنے والے آلات میں آگ لگنے کے متعدد واقعات کے بعد کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (CAAC) نے اعلان کیا کہ […]

سوات میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 16 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے،7 نعشیں نکل لی گئیں

سوات میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 18 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے،8 نعشیں نکل لی گئیں، بقیہ کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو1122 کے مطابق مختلف مقامات سے 7 نعشین نکال لی گئی ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق ٹوٹل 18 افراد تھے جن میں سے 3 افراد کو زندہ بچا لیا […]

محرم الحرام: عظمت، فضائل اور تاریخ کے انمول لمحات

اسلامی سال کا پہلا مہینہ، محرم الحرام، تاریخِ اسلام میں بے شمار اہم واقعات اور روحانی فضیلتوں سے مالا مال ہے۔ قرآن و حدیث میں اس مہینے کی خصوصی عظمت بیان کی گئی ہے۔ محرم نہ صرف اسلامی کیلنڈر کی ابتدا ہے بلکہ کربلا جیسے لازوال سانحے اور ان گنت تاریخی واقعات کی یاد بھی […]

تاریخ کے فخر، خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرت و کردار کا ایک اجمالی تذکرہ

بعض لوگوں کا تذکرہ کرتے ہوئے میں ٹھیک ٹھاک حیران ہوتا ہوں کہ کہاں سے آغاز کروں؟ کیسے کروں؟ اور آیا میں انصاف کر بھی سکوں گا یا نہیں؟ میرے لیے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایسی ہی شخصیات میں سر فہرست ہیں جو کہ مجھے حیران کر دیتی ہیں ایک ایسی شخصیت […]

کراچی: غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرانے کے بعد طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا

کراچی میں غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرانے کے بعد طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق ترکش ائیرلائن کے ائیر بس سے ٹیک آف کے دوران پرندہ ٹکرا گیا۔ ائیرپورٹ حکام نے بتایا کہ پرندہ ٹکرانے کے بعد پائلٹ طیارے کی روانگی کو روک کر اسے فوری طور پر ٹیکسی وے […]

چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تصدیق کردی

بیجنگ: چین نے امریکا کے ساتھ تجاری معاہدے کی تصدیق کردی۔ ترجمان چینی وزارت تجارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت امریکا تجارت پرعائد پابندیاں ختم کرے گا جب کہ چین برآمدی کنٹرولز کے تحت اشیاء کا جائزہ لے کر منظوری دے گا۔ چینی وزارت تجارت […]

نوجوان افسران دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن سے خلوص کے اعلیٰ ترین معیارات کو اپنائیں: فیلڈ مارشل

راولپنڈی: فیلڈمارشل عاصم منیرنے کہا ہے کہ نوجوان افسران دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن سے خلوص کے اعلیٰ ترین معیارات کو اپنائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیرنے سول سروسز اکیڈمی کے 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کےزیرِ تربیت افسران سے ملاقات کی۔ آئی […]