ایران اسرائیل جنگ کے بعد
ایران، امریکہ اور ایران، اسرائیل کے درمیان جاری جنگ آخرکار اپنے انجام کو پہنچ چکی ہے۔ بظاہر دونوں جانب کے میڈیا نے اسے اپنی فتح سے تعبیر کیا، لیکن حقیقی نقصان ہمیشہ کی طرح عوام کا ہی ہوا، انسانی جانیں، معاشی تباہی، اور سیاسی عدم استحکام۔ اس پس منظر میں، ہم اپنی محدود فہم اور […]
میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں 13 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 14 خوارج ہلاک
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے حملے میں 13 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے کی کوشش کی گئی اور خودکش حملہ آور نے […]
مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل تک جنوبی ایشیا میں کبھی پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل تک جنوبی ایشیا میں کبھی پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا اور حقِ خودارادیت کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج تحسن پیش کرتا ہوں۔ پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی […]
پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کرنیوالے ارکان پر بھاری جرمانے عائد
لاہور: پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 10 ارکان پر بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی اجلاس میں مائیک توڑنے والے 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ جرمانے کی زد میں آنے والے ارکان میں جاوید کوثر، اسد عباس، محمد تنویر اسلم، سید […]
کیا آپ موبائل فون الٹا رکھنے کے فوائد اور راز جانتے ہیں؟
کیا آپ نے کبھی نوٹ کیا ہے کہ اکثر امیر اور اسمارٹ لوگ کسی میٹنگ یا پھر ملاقات کے دوران اپنا موبائل فون ٹیبل پر اُلٹا رکھتے ہیں؟ ان افراد کے نزدیک ٹیبل پر موبائل فون الٹا رکھنے کے ایک نہیں کئی فوائد ہیں۔ غیر ملکی مصنف جیسن چن نے اپنی مثال پیش کرتے ہوئے […]
دریائے سوات پر تجاوزات کے فوری خاتمے اور ہوٹلز کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ
پشاور: کے پی حکومت نے دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایات پر سوات میں چیف سیکرٹری کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، ترجمان وزیراعلیٰ، ایم پی ایز اور اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جائے حادثے پرپولیس […]
لیاری کے نوجوان کی محبت میں تیونس سے آئی لڑکی کی خودکشی کی کوشش
کراچی: لیاری کے نوجوان کی محبت میں تیونس سے آئی لڑکی نے خودکشی کی کوشش کی جب کہ وزارت داخلہ نے اسے ایگزٹ پرمٹ جاری کرنے کی پیشکش کردی۔ تیونس کی رہائشی 19 سالہ سندا ایاری کی کھڈا مارکیٹ لیاری کے رہائشی محمد عامر سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی اور محبت میں مبتلا دونوں […]
ضلع چکوال کے صاحب اختیار، عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں
چکوال، پوٹھوہار کی گود میں بسی ہوئی وہ سرزمین ہے جو شہیدوں، غازیوں، علماء، بیوروکریٹ افسران، تاجروں ، محب وطن نوجوانوں، اور اہل ہنر کی پہچان رکھتی ہے۔ یہاں کی فضا حب الوطنی سے مہکتی ہے، یہاں کی مٹی قربانیوں کی گواہ ہے، اور یہاں کے لوگ اپنے کردار، خلوص اور خدمت کے جذبے میں […]
ڈوبتی ہوئی قوم اور غرق شدہ نظام
سوات میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد پانی میں ڈوب گئے۔ پانی میں پھنسے ہوئے ان افراد نے موت کو اپنی جانب بڑھتے دیکھا ہوگا، بے بسی سے ہاتھ پاؤں مارے ہوں گے، چلائے ہوں گے، روئے ہوں گے۔ یہ سوچ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ اور پھر جب اس الم ناک حادثے […]
نوبل امن ایوارڈ کے اصل حقدار قطر کے شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ہیں
قطر جزیرہ نما عرب میں ایک اہم تجارتی اور سمندری مرکز رہا ہے۔ 18ویں صدی عیسوی تک یہ خطہ مختلف قبائل اور سلطنتوں (جیسے بنی خالد اور خلافت عثمانی) کے زیر اثر رہا ہے۔ جبکہ موجودہ شاہی خاندان "آل ثانی” کا تعلق موجودہ سعودی عرب سے ہے۔ قطر کی موجودہ ترقی، خوشحالی، فلاح و بہبود […]