ملک میں 15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ٹاک شاک میں آصف بشیر چوہدری سے گفتگو کی اور کئی اہم فیصلوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایاکہ ملک بھر میں تین ماہ بعد فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ موجود […]

ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دولہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے

ترکیے کے مشرقی صوبے وان میں ہونے والی ایک شادی میں دولہا اور دلہن پر تحائف کی بھرمار ہوگئی۔ ترک میڈیا کے مطابق شادی کی تقریبات میں ملک اور بیرون ملک سے تقریباً 5 ہزار مہمانوں نےشرکت کی اور 2 روز جاری رہنے والی تقریبات کے دوران تقریباً 9 ہزار افراد کے کھانے کا انتظام […]

فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون کی دیر کے نوجوان سے شادی

اپردیر: فیس بک پر دوستی کے بعد شادی کے لیے پاکستان آنے والی امریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی۔ امریکا سے آئی خاتون مِنڈی نے گزشتہ رات اپر دیر کے نوجوان ساجد زیب سے نکاح کرلیا، ساجد زیب کے مطابق مینڈی نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اسلامی نام زلیخا رکھا ہے۔ ساجد […]

مائیکرو سافٹ کا انسانی ڈاکٹروں کو پیچھے چھوڑنے والے اے آئی ٹول کو تیار کرنیکا دعویٰ

مائیکرو سافٹ نے ایسا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو اس کے مطابق ایک انسانی ڈاکٹر سے 4 گنا زیادہ بہتر ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ اے آئی ماڈل امراض کی 85.5 فیصد درستگی سے تشخیص کرکے ڈاکٹروں کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے۔ مائیکرو سافٹ اے آئی […]

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے قانونی کارروائی کا آغاز

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسپیکر آفس نے معطل ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے حوالے سے محکمہ قانون پنجاب سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ معطل ارکان کی […]

بھارت: تھائی لینڈ سے آنیوالے مسافر کے سامان سے 16 زندہ سانپ برآمد

بھارت میں تھائی لینڈ سے آنے والے ایک مسافر کے سامان سے 16 زندہ سانپ نکل آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی کسٹم حکام نے بتایا کہ ممبئی ائیرپورٹ پر تھائی لینڈ سے آنے والے ایک مسافر کے سامان سے 16 زندہ سانپ برآمد کیے گئے۔ حکام کے مطابق بھارت میں رواں ماہ پرواز […]

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس کیلئے جسٹس عتیق شاہ کا نام منظور

اسلام آباد: چار ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کےلیےجوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں جس میں سندھ، بلوچستان، پشاور اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کے لیے ہر ہائیکورٹ کے سینئر ترین تین ججز کے ناموں […]

کروڑوں کے جہیز کے باجود سسرالیوں کی لالچ، نوبیاہتا دُلہن نے خودکشی کرلی، آڈیو میسجز سامنے آگئے

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں جہیز کے تنازع پر ایک اور افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس نے لڑکی کو مرنے پر مجبور کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی میں 2 کروڑ 50 لاکھ روپے اخراجات، 70 لاکھ کی گاڑی اور 300 تولا سونا دینے کے باوجود سسرالیوں کی لالچ نے نئی نویلی دلہن […]

مستونگ: لیویز اور مسلح افراد کے درمیان میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک بچہ جاں بحق

مستونگ میں لیویز اور مسلح افراد کے درمیان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ لیویز اور مسلح افراد کے درمیان ہونے والے فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک بچہ جاں بحق اور 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ لیویز لائن پر فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے۔ […]

جون 127 سال میں جاپان کا گرم ترین مہینہ قرار

جون 2025 کو جاپان کی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دیا گیا ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جاپان میں جون کا مہینہ 127 سال بعد تاریخ کا گرم ترین مہینہ رہا۔ بیان میں بتایا گیا کہ جون 2025 میں اوسط درجہ حرارت تاریخ میں سب سے زیادہ ریکارڈ […]