در در بھاگا، منتیں کیں، بےبسی سے اپنے بچوں کو دیکھتا رہا، سانحہ سوات پر متاثرہ باپ کی دہائیاں

سوات کے دلخراش واقعے نے انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کی ناقص کارکردگی کا پردہ چاک کردیا۔ ایک باپ اپنے بچوں کو بچانے کے لیے دردر بھاگتا رہا، آنکھوں میں آنسو اور دل میں امید لیے ریسکیو اہلکاروں کی منتیں کرتا رہا لیکن کوئی داد رسی نہ ہوئی۔ دریائے سوات میں بہہ جانے والے مردان کے […]

بھارتی ریاست راجستھان میں پاکستانی میاں بیوی کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جیسلمیر میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان شادی شدہ جوڑے کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مقامی حکام نے کہا ہےکہ یہ جوڑا غیر قانونی طور پر سرحد پار کر کے بھارت میں داخل ہوا تھا اور شدید گرمی اور پیاس کے باعث […]

روس موجودہ افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

ماسکو: روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا ہے جس کے بعد روس پہلا ملک بن گیا ہے جس نے طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد ان کی حکومت کو قبول کیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روس نے افغانستان کے نئے سفیر کی اسناد قبول کرلی ہیں۔ اس حوالے سے […]

سیاسی رہنماؤں اور ان کے پیروکاروں کا تقابلی جائزہ

پاکستان کی سیاست میں جب بھی کسی "مختلف” لیڈر کا تذکرہ ہوتا ہے، تو سب سے پہلے عمران خان کا نام ذہن میں آتا ہے۔ ایک ایسا رہنما جس نے کرکٹ کے میدان میں پاکستان کو عالمی سطح پر فخر بخشا، شوکت خانم جیسے فلاحی ادارے قائم کیے، اور پھر سیاست کے پرخار راستے پر […]

کراچی میں کروڑوں کی چوری کرنے والی ماسی پنجاب میں بھی جائیداد کی مالک نکلی

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے گھریلو ملازمہ کے خلاف 5 کروڑ روپے کی چوری کے مقدمے میں ضمانت کا فیصلہ محفوظ کرلیا، استغاثہ نے انکشاف کیا کہ ملزمہ کی پنجاب میں بھی پراپرٹی ہے جہاں اس کے رشتے دار رہتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو کلفٹن میں گھریلو […]

اسلام آباد: پروٹوکول میں برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والی برٹش خاتون سے منشیات برآمد

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر برطانوی شہریت کی حامل خاتون کے سامان سے منشیات برآمد کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سرگودھا سے تعلق رکھنے والی مہوش نامی خاتون ایئرپورٹ پہنچی، خاتون نجی ایئر لائن کی پرواز کے زریعے برطانیہ جانا چاہتی تھی۔ زرائع نے کہا کہ خاتون کو ایئرپورٹ پر ایک سرکاری محکمے کا […]

کربلا کی صدائے حق اور آج کا معاشرہ

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی تاریخ اسلام کا وہ روشن باب ایک بار پھر ہمارے دلوں اور اذہان میں تازہ ہو جاتا ہے جو حق و باطل کی تمیز، ظلم و عدل کی پہچان اور قربانی و وفا کی لازوال مثالوں سے مزین ہے۔ نواسۂ رسول، سیدالشہداء حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ […]

ممبئی کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد

بھارتی شہر ممبئی کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی سرکار نے ممبئی میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پرپابندی عائد کی ہے، یہ پابندی ممبئی ہائیکورٹ کی noise pollution سے متعلق حالیہ ہدایت کے بعد سامنے آئی ہے جسے پولیس نے شہر بھر […]

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی تمام ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 7صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے کے مطابق تمام مقدمات ضابطہ فوجداری […]

اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی نے غزہ کی صورتحال کو قیامت خیز قراردیدیا

اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے غزہ کی صورتحال کو قیامت خیز قرار دے دیا۔ خبرایجنسی کے مطابق فلسطین کی صورتحال پر انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے فرانسسکا البانیز نے غزہ کی صورتحال کو قیامت خیز قرار دیا اور کہا کہ اسرائیل جدید تاریخ کی سب سے ظالم نسل کشی کا […]