حقیقت یا جھوٹی عقیدت

محلے کے اس پار دو جڑواں بچوں کے نام حسن وحسین ہیں ، حسین بچپن سے نحیف و نزار ۔ مجھے دونوں سے بے پناہ انس ہے ۔ ایک دن کرکٹ میچ کے دوران حسین نے شکوہ کیا میرا نام کسی ٹیم میں نہیں ، میں نے مسکرا کر کہا تیرا نام تو وہ نام […]

شریک حیات سے تعلق کو بہترین بنانے میں مددگار آسان ترین عادت

آپ کے خیال میں کسی خوش باش شادی شدہ جوڑے کے کامیاب تعلق کے پیچھے کیا راز چھپا ہوتا ہے؟ ویسے تو اس متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں مگر آپ کسی آسان عادت سے روزمرہ کی بنیاد پر شریک حیات سے تعلق کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اپنے ٹیکسٹ میسجز میں ایموجیز کا استعمال کریں۔ […]

تعلیم، سیاست اور محرومی

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کا دروازہ کھولنے والی کنجی ہے، لیکن پاکستان میں یہ کنجی زنگ آلود ہو چکی ہے۔ ایک ایسا ملک جہاں نوجوانوں کی اکثریت ہے، جہاں خوابوں کی فصل ہر گلی، ہر محلے میں اگتی ہے، وہاں تعلیم کی زبوں حالی کسی المیے سے کم نہیں۔ حکومتیں آتی ہیں، وعدے […]

پانی پاکستانیوں کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو جنگ کے مترادف ہوگا: وزیراعظم

باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنے کا بھارتی اقدام جنگ کے مترادف ہوگا۔ آذر بائیجان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 17 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہے، پاکستان کا پانی روکنے کا بھارتی اقدام جنگ کے مترادف […]

بانی پی ٹی آئی نے 10 محرم کے بعد تحریک کا آغاز کرنے کی ہدایت کی ہے: علیمہ خان

راولپنڈی: عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 10 محرم کے بعد تحریک کا آغاز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے 27 ویں ترمیم […]

وزیراعظم شہباز شریف کی آذر بائيجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور آذر بائيجان کے صدر الہام علیوف کے درمیان ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے درمیان ملاقات اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع ہوئی جس میں شہباز شریف نے بھارت کے ساتھ حالیہ تنازع میں آذربائیجان کی مستقل حمایت پرصدر الہام کا شکریہ ادا […]

9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

لاہور: پی ڈی ایم اے نے 9 اور 10 محرم کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 جولائی سے شدید بارشوں کے امکانات ہیں لہٰذا محرم کے جلوسوں کی انتظامیہ حفاظتی تدابیر اختیار کرے۔ ترجمان نے کہا کہ بجلی کے […]

جی میل سمیت متعدد گوگل سروسز کے لیے اے آئی ہیلپرز کا فیچر متعارف

گوگل نے ورک اسپیس صارفین کے لیے جیمز (Gems) کے نام سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول متعارف کرایا ہے جسے مخصوص ٹاسکس کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ جیمنائی ایپ کے ساتھ ساتھ یہ ٹول گوگل ڈاکس، شیٹس، سلائیڈز اور جی میل کے سائیڈ پینل کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ویسے تو […]

سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘تھاڈ’ فعال کردیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘تھاڈ’ آپریشنل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل ایرک کوریلا نے بتایا کہ سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام ‘ ٹرمینل ہائی ایلٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس‘ (THAAD) کی پہلی بیٹری نے کام کا آغاز کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دفاعی نظام ‘تھاڈ’ […]

ایران-اسرائیل جنگ میں اسرائیل کا کتنا نقصان ہوا؟

ایران اور اسرائیل کے دورمیں جون کے وسط میں 12 روزہ جنگ کے دوران ایران کی تباہی کی تفصیلات ہر ویب سائیٹ پر مل جائے گی مگر اسرائیل کے نقصانات کے بارے میں معلومات بہت محدود ہیں۔ اس جنگ کے دوران ایران کو عسکری اور تکنیکی نقصانات بہت زیادہ اٹھانے پڑے۔ اسرائیلی حملوں نے کئی […]