ایران-اسرائیل جنگ میں سعودی عرب کا خفیہ کردار
13 جون 2025 کو اسرائیل کی جانب سے ایران کے نیوکلیئر اور فوجی مراکز پر حملوں کے بعد شروع ہونے والی اسرائیل-ایران جنگ کے دوران، سعودی عرب نے اگرچہ بظاہر ان حملوں کی شدید مذمت کی، مگر معتبر بین الاقوامی ذرائع کے مطابق، اس نے پس پردہ اسرائیل کے دفاعی اقدامات میں اہم کردار ادا […]
دین یافرقہ؟ (مکمل کالم)
ہمارا مسئلہ دین نہیں،فرقہ و مسلک ہے۔ہم اسی عصبیت میں جیتے اور اور اسی کو دین سمجھتے ہیں۔ہم اپنی فرقہ وارانہ شناخت کا تحفظ کے لیے پُر جوش ہیں نہ کہ دین کے لیے۔ امت کا مرکز ومحور پیغمبر کی ذات ہوتی ہے۔پیغمبر ہی سے امت بنتی ہے۔اس شجر طییبہ سے بہت سے شاخیں پھوٹتی […]
پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک ساتھ ہیں تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ہٹائے جانے سے متعلق زیر گردش خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی دفعہ سیاستدان، حکومت اورملٹری اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ ملک بھر […]
میری پختگی کا سفر: خود شناسی سے خدا شناسی تک
آج کچھ دوستوں کے ساتھ نشت ہوئی جن میں سب کا تعارف ہوا سب نے اپنی تین تین خوبیاں بتائیں۔ بہت اچھی ڈسکشن رہی ، میں نے بھی کچھ پوائنٹس نوٹ کیے ۔ زندگی چالیس کراس کر چکی ہے اور میری زندگی میں حیرت انگیز تبدیلیاں رونما ہوئیں۔۔۔ اب میرے نزدیک زندگی کیا ہے اور […]
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس و مجالس، سکیورٹی کے سخت انتظامات
نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ ملک بھر میں شبیہ علم اور ذوالجناح کے جلوس برآمد کیے جارہے ہیں جس میں عزاداری اور سینہ کوبی، شہدائے کربلاکو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ اسلام […]
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے اور 30 فیصد الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے اور 30 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے مسلح افواج کے ملازمین، سول […]
کراچی: لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانےکا کام جاری، جاں بحق افرادکی تعداد 18ہوگئی
کراچی: لیاری میں عمارت کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جائے حادثہ پر آپریشن جاری ہے اور انتہائی احتیاط کے ساتھ ملبہ ہٹانےکا کام کیا جارہا ہے، ملبے تلے اب بھی لوگوں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے […]
واقعۂ کربلا اور ہمارا ردِّ عمل
قرونِ اُولیٰ کے بعد ہم بحیثیتِ مجموعی ایسے رویّوں کے علمبردار بنے جن سے ہم نہ خود مستفید ہو سکے اور نہ ہی دنیا کو کچھ دینے میں کامیاب ہو سکے۔ امت میں دنیا کی آبادی کے نسبت سے بہت کم لوگ ایسے پیدا ہوئے جنہوں نے کوئی اجتماعی کارنامے سرانجام دیے۔ اگر چند افراد […]
حضرت امام حسین: شخصیت، مقام اور قربانی نیز عصر حاضر میں واقعہ کربلا سے امت کو ملنے والے اسباق
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت تاریخ انسانی کی ایک تابندہ مثال ہے، جو ایمان، استقامت اور انسانی اقدار کا حسین امتزاج پیش کرتی ہے۔ آپ تاجدار کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے اور خلیفہ راشد حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور خاتون جنت حضرت فاطمہ الزہراء کے […]
عوامی سہولت یا عوام کی زحمت؟
اسلام آباد، جسے پاکستان کا دل اور انتظامی دارالحکومت کہا جاتا ہے، وہاں ایک عام شہری کے ساتھ ایسا سلوک روا رکھا جائے جو کسی پسماندہ علاقے کے تھانے کی یاد تازہ کر دے، تو یہ قومی سطح پر ایک لمحۂ فکریہ ہے۔ موٹروے چوک، اسلام آباد کا وہ داخلی و خارجی مقام ہے جہاں […]