کال کوٹھری میں بند ایک قومی ہیرو
پاکستان کی حالیہ سیاسی تاریخ کا ایک تکلیف دہ پہلو اس وقت اڈیالہ جیل کی ایک کوٹھری میں بند ہے۔ یہ وہی شخص ہے جو کبھی کرکٹ کے میدانوں میں قوم کی دھڑکن تھا، جس نے ورلڈ کپ کی جیت سے لے کر ہسپتالوں، یونیورسٹیوں اور پھر سیاست تک، اپنی محنت سے ایک نئی سوچ […]
بجٹ پیش نہ کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، اس سے ہماری حکومت چلی جاتی: علی امین
پشاور: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ بجٹ نہ پیش کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، بجٹ پاس نہ ہوتا تو حکومت جاتی اور قصور ہمارا ہوتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اپنےکاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنے جارہا […]
وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
آذربائیجان کے شہر خان کندی میں وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی ملاقات ہوئی۔ تینوں رہنماؤں نے اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد چہل قدمی بھی کی۔ آذربائیجان کے صدر نے وزیر اعظم اور ترک صدر کو خان کندی کی تاریخ اور تاریخی […]
جنت کا دروازہ صرف پاکستانیوں کے لیے
ہر سال جب جولائی کی گرمی میں عام پاکستانی اپنے پنکھے کے نیچے بیٹھا بجلی کا انتظار کر رہا ہوتا ہے، پاکپتن میں ایک دروازہ کھلتا ہے بہشتی دروازہ! جی ہاں، جنت کا دروازہ، جو باقی دنیا والوں کو نصیب نہیں ہوا، نہ عربوں کو، نہ ایرانیوں کو، نہ ترکوں کو۔ یہ نعمت صرف اور […]
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 24 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلاب نے نظامِ زندگی مفلوج کردیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے طوفان اوراس دوران مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ کئی افراد لاپتا ہیں۔ ٹیکساس میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں جس میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز میں 100 فوجی بھی حصہ لیں […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش
اسلام آباد اور راول پنڈی میں رات کو موسلا دھار جبکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 10جولائی تک پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور پوٹھوہار ریجن میں موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔ پنجاب اور بلوچستان کے کچھ حصوں میں ندی نالوں میں […]
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ہفتے غزہ معاہدے سے متعلق امید ظاہر کی ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے حماس کے مذاکرات سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے، غزہ سے متعلق بہت کچھ کرنا ہے اور غزہ […]
پیا موری رنگ دے چنریا
کسی ملک کی سیاسی توانائی معلوم کرنا ہو تو اس کی صحافتی لغت پر نظر رکھیں۔ ہمارے ملک میں جو بندوق بردار کبھی تزویراتی اثاثہ کہلاتے تھے وہ کچھ برس بعد خانہ جنگی کے مرتکب قرار پائے۔ پھر انہیں طالبان کا لقب دے کر ’اپنے بچے‘ کہا گیا۔ پھر ان کے خلاف دہشت گردی مخالف […]
شیر اور چیتے کی ملاقات!
شیر کی کچھار الگ ہے اور چیتے کی شکار گاہ الگ۔ دونوں کی ملاقات یا آمنا سامنا کم ہی ہوتا ہے۔ شیر بوڑھا ہو گیا ہے اور جنگل کیلئے بہت کچھ کرنے کے باوجودوہ تاریخ میں جتنا بڑا نام پیدا کرنا چاہتا تھاوہ جنگل کی اندرونی سیاست کی وجہ سے نہیں کر سکا۔وہ ہند اور […]