تربت: مکران تا کراچی مسافر بسوں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری، ہزاروں مسافر اذیت میں مبتلا، حکومت تاحال خاموش
تربت: مکران تا کراچی مسافر بسوں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری، ہزاروں مسافر اذیت میں مبتلا، حکومت تاحال خاموش ہے۔ کراچی تا مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹرانسپورٹرز کی جانب سے بسیں کھڑی کرکے احتجاج کا سلسلہ چھ دن سے جاری ہے جس کے باعث تربت، گوادر اور مکران کے دیگر علاقوں کے ہزاروں […]
جب غیرت دیر سے جاگتی ہے..!
ایبٹ آباد کے ایک نواحی علاقے میں ماریہ(فرضی نام )نام کی ایک لڑکی رہتی ہے۔ اس کا چہرہ شاید زمانے کی نظر سے اوجھل ہو، لیکن اس کی کہانی ہمارے معاشرے کی اصل تصویر ہے۔ وہ کہانی جو اکثر کہی نہیں جاتی، صرف جھیلی جاتی ہے۔ ماریہ کی زندگی کا آغاز ان خوابوں سے نہیں […]
نابالغ دلہنیں اور بالغ خاموشیاں
ایک ایسے ملک میں جہاں خواب پہلے ہی غربت، تنازعوں اور عدم مساوات سے محدود ہیں، پاکستان میں ہزاروں کم سن لڑکیاں اپنا بچپن کھو دیتی ہیں ۔ اس سے پہلے کہ وہ اپنے مستقبل کا تصور بھی کر سکیں۔ کم عمری کی شادی یعنی 18 سال سے کم عمر میں کسی بھی رسمی یا […]
حضرت محمد ﷺ کا اسلوبِ تدریس، اساتذہ کے لیے مینارہ نور
آج دنیا میں اَن گنت تعلیمی نظریات، نصاب اور تدریسی طریقۂ کار رائج ہیں، لیکن اس تمام تر تنوّع کے باوجود اساتذہ کی اہمیت اور طلبہ کی کردارسازی میں اُن کی بنیادی حیثیت ناقابلِ تردید ہے۔ ایک معلّم کا کردار صرف کمرۂ جماعت تک محدود نہیں ہوتا، بلکہ وہ طلبہ کی کردار سازی کرتے ہوئے […]
یا اللہ! قاضی نثار کی حفاظت فرما
یہ اطلاع بڑے دکھ اور گہری تشویش کے ساتھ اپنے احباب کو پہنچائی جاتی ہے کہ تنظیم اہلِ سنّت و الجماعت گلگت بلتستان و کوہستان کے مرکزی امیر، جامعہ نصرۃ الاسلام گلگت کے رئیس، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے رکنِ مجلسِ عاملہ و مجلسِ شوریٰ اور مرکزی جامع مسجد گلگت کے خطیب، اکابرین علماء کے […]
استاد استاد ہی ہوتا ہے
چراغِ علم جلا کر جو اندھیروں کو مٹاتے ہیں وہی استاد ہیں جو انسان کو انسان بناتے ہیں استاد کی تعریف یوں تو کتابوں میں ہزاروں ملتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ استاد وہ ہستی ہے جس کا ذکر زبان پر آتے ہی دل میں احترام کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ قرآن مجید میں […]
استاد کے حقوق معاشرے میں ان کا مقام
استاد معاشرے کا وہ اہم ستون ہے جو افراد کی شخصیت، کردار، علم اور فکر کی بنیاد رکھتا ہے۔ایک استاد نہ صرف علم سکھاتا ہے بلکہ تربیت، رہنمائی اور راہنمائی کے ذریعے نسلوں کو سنوارتا ہے۔استاد کے حقوق کا احترام کرنا،اس کی عزت کرنا،اور اس کی خدمات کا اعتراف کرنا ہر فرد اور معاشرے کی […]
بھارتی فوج پر ہندوتوا کا سایہ
بھارت کی افواج پر ہندوتوا کی انتہا پسندانہ سوچ کا سایہ اس قدر گہرا ہو چکا ہے کہ وہ ایک قومی ادارے کی بجائے مودی سرکار کی سیاسی مہم جوئی کا ہتھیار بن چکی ہیں۔ حالیہ برسوں میں، خاص طور پر مئی 2025 کے "آپریشن سندور” کے بعد، بھارتی فوج کی جارحانہ کارروائیوں اور ہندوتوا […]
یومِ اساتذہ کے نام (ایک خراجِ عقیدت)
دنیا میں کوئی بھی انسان ایسا نہیں جو کسی نہ کسی علم، فن یا ہنر میں استاد کا محتاج نہ ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان کی پوری زندگی ایک مکتب ہے اور وہ خود ایک تلمیذ جو لمحہ بہ لمحہ کسی نہ کسی استاد کے زیرِ سایہ سیکھتا اور نکھرتا رہتا ہے استاد وہ […]
سرد مہری؛ انسانی رشتوں کی شکست و ریخت کا المیہ
کائنات کا ہر رنگ، ہر آہنگ، ہر نقش اپنے ضد کے ساتھ مل کر ہی اپنی حقیقی رونمائی کرتا ہے۔ جیسے سورج کی تپش کے بغیر چاند کی ٹھنڈک ادھوری ہے، ویسے ہی انسان کا وجود بھی دوسروں کے بغیر نامکمل ہے۔ ہماری خوشیاں تب تک پُرکیف نہیں ہوتیں جب تک انہیں بانٹنے والے ہاتھ […]