عمران خان کی امانت واپس کررہا ہوں’ وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا کو بھیج دیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کی پوزیشن عمران خان کی امانت تھی ، بانی پی ٹی آئی کے حکم کے […]
“اہلِ قلم سے ملیے”۔۔۔محترمہ شمیم اکرام الحق کے ساتھ ایک یادگار نشست
اسلام آباد؛ ۷ اکتوبر ۲۰۲۵ء: "اہلِ قلم سے ملیے”اکادمی ادبیاتِ پاکستان کا ایک ادبی سلسلہ ہے، جس میں اکابرین علم و فضل ، دانش وروں اور ادبا کے ساتھ خصوصی مکالمہ کیا جاتا ہے تاکہ ان کی علمی و ادبی خدمات کو اجاگر کر کے آئندہ نسلوں تک پہنچایا جا سکے۔اس سلسلے کی ایک خصوصی […]
تربت:ایک ہی دن میں دو موٹر سائیکل چوری، شہریوں کا پولیس پر غفلت کا الزام
تربت میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ایک ہی دن میں شہر کے مصروف مقامات سے دو موٹر سائیکل چوری کر لیے گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق پہلا واقعہ الائیڈ بینک کے سامنے جبکہ دوسرا زونگ فرنچائز کے سامنے پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے۔ علاقہ […]
پنجاب کا زیرِ زمین پانی کا بحران
پنجاب کی زرخیز زمینوں اور شہروں کے نیچے ایک خاموش بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ زیرِ زمین پانی تیزی سے غائب ہو رہا ہے۔ 2004 سے 2024 تک صوبے کے 30 اضلاع میں پانی کی سطح گری ہے، جن میں سے 27 میں یہ کمی انتہائی شدید ہے۔ لاہور میں سطحِ آب 48 فٹ […]
افغانستان
افغانستان وسطی ایشیاء اور جنوبی ایشیاء کے بالکل سنگم پر واقع ساڑھے چھ لاکھ مربع کلومیٹر پر پھیلا ایک پہاڑی اور خشکی سے گھرا ہوا ایک قدیم ملک ہے۔ پاکستان کے مغرب میں واقع ہے۔ احمد شاہ درانی (پیدائش: 1722ء، وفات 1772ء) موجودہ افغانستان کے بانی ہیں۔ آبادی محتاط اندازے کے مطابق چار پونے چار […]
پرائیویسی کی پامالی: گناہ یا تفریح؟
انسان کی زندگی کے کچھ گوشے ایسے ہوتے ہیں جو کہ نہ ذاتی ہیں نہ اجتماعی بلکہ وقار اور اعتماد کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ ان معاملات میں دوسروں کی نظریں، زبان یا تجسس نہ صرف ناپسندیدہ ہے بلکہ یہ ایک بدذوق حرکت کے زمرے میں آتا ہے۔ جب کوئی فرد اپنی محنت، حالات یا […]
اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
اسرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے آج پھر دارالحکومت تل ابیب میں جمع ہوکر حکومت مخالف نعرے لگائے۔ اسرائیلی شہری تل ابیب میں ‘ ہاسٹیجز اسکوائر ‘ پر جمع ہوئے اور یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے […]
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پہلا گروپ ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گیا
جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا۔ ٹیم کا دوسرا گروپ چند گھنٹے بعد لاہور پہنچے گا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر اسکواڈ کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلےجائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 12 سے […]
فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی، مشتاق احمد کا آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانےکا اعلان
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ زندگی کی آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانے کا بھی اعلان کیا۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں […]