سینیٹر مشتاق احمد خان کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ، نئی سماجی و انسانی جدوجہد کا اعلان
اسلام آباد:سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ گزشتہ تین برس سے ایسے حالات پیدا ہوگئے تھے کہ جماعت اسلامی کے ساتھ چلنا ممکن نہیں رہا، اسی لیے انہوں نے 19 ستمبر کو جماعت اسلامی سے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام “کیپیٹل ٹاک” میں حامد میر سے گفتگو کرتے […]
تربت : کپکپار بارڈر کھولنے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کیچ کا اہم اجلاس
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش علی بلوچ کی زیرِ صدارت جمعرات کے روز ڈی سی آفس تربت میں بارڈر امور کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سرحدی تجارت سے وابستہ اہم ارکان اور متعلقہ محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران اس بات پر تفصیلی غور کیا گیا کہ […]
اکادمی ادبیات پاکستان میں سابق ناظمِ اعلیٰ جناب سلطان محمد نوازناصر کے اعزاز میں الوداعی تقریب
اسلام آباد، ۸اکتوبر ۲۰۲۵ء:آج اکادمی ادبیات پاکستان میں ایک پُروقار اور یادگار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جو ادارے کے سابق ناظمِ اعلیٰ جناب سلطان محمد نواز ناصر کی خدمات کے اعتراف اور ان کے اعزاز میں منعقد کی گئی۔ اس تقریب کی نظامت کے فرائض ناظم اکادمی جناب محمد عاصم بٹ نے نہایت […]
این سی ایچ آر کے زیر اہتمام ” ہیکاتھون فار جسٹس” کی شاندار اختتامی تقریب
اسلام آباد : 9 اکتوبر 2025ء(نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) نے یونائیٹڈ نیشن ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کے اشتراک اور یورپی یونین (ای یو) کی مالی معاونت سے”حقوقِ پاکستان II پروجیکٹ “کے تحت ملک کے پہلے ”ریوائرنگ رائٹس: ہیکاتھون فار جسٹس “ کا کامیاب اختتام جمعرات کے روز ایک […]
مکہ مکرمہ: منشیات اسمگلنگ کےجرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی
مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگل کرنےکے جرم میں پاکستانی تارک وطن کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن میں عدالتی فیصلہ نافذ کیا گیا۔ وزارت داخلہ کے بیان میں مزید کہا گیا ہےکہ مجرم کو مجاز عدالت نے سزائے موت سنائی تھی اور سپریم کورٹ نے اس سزا […]
غزہ کے بیٹے کو نوبیل پرائز مبارک ہو!
پہلے فلسطینی، پہلے سعودی، اور عرصے بعد ایک مسلمان سائنسدان کو انسانیت کی خدمت پر کیمسٹری کا نوبیل پرائز مبارک ہو. یہ کہانی غزہ میں پیدا ہونے والے اس لڑکے کی ہے جس نے ایک مہاجر کیمپ میں تپتی لو کے موسم میں خلا میں گھورتے ہوئے سوچا تھا کہ اس کے اندر کیا راز […]
نظریۂ پاکستان کونسل میں عالمی یومِ اساتذہ کی تقریب
اساتذہ وہ مشعل بردار ہیں جن کا نام ان کے جانے کے بعد بھی زندہ رہتا ہے: پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود حکومت دو کروڑ سے زائد اسکول سے باہر بچوں کو زیورِ علم سے آراستہ کرے: میاں محمد جاوید اسلام آباد ؛ نظریۂ پاکستان کونسل کے زیرِ اہتمام ایوانِ قائد میں “عالمی یومِ اساتذہ” کے […]
پاکستان کا پانی کا بحران: گنے اور چاول کی قیمت
پاکستان ایک بگڑتے ہوئے آبی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے، ایسا بحران جو اس کے صوبائی تعلقات، زراعت، معیشت اور غذائی تحفظ کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی کمی کا شکار ممالک میں شمار ہونے والا یہ ملک آنے والی دہائیوں میں اپنے آبی وسائل کے ختم […]
تربت خسرہ، روبیلا اور پولیو مہم کے حوالے سے آگاہی سیشن، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا عوام سے بھرپور تعاون کی اپیل
تربت میں محکمہ صحت کیچ کے زیر اہتمام خسرہ اور روبیلا کے خلاف آگاہی سیشن ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ہوا جس کے مہمانِ خصوصی نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ تھے۔ پروگرام میں ڈپٹی ڈی ایچ او کیچ ڈاکٹر عزیز دشتی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ منظور احمد بلوچ، ڈی […]
تربت: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف جے یو آئی (ف) کا احتجاجی جلسہ، رہنماؤں کی شدید مذمت
غزہ میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیرِ اہتمام تربت کے شہید فدا چوک پر ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں شہریوں، مذہبی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو […]