نومولود وزیر اعلیٰ اور کے پی کے

خیبرپختونخوا کی سیاست ایک بار پھر غیر یقینی کی کیفیت سے دوچار ہے۔ صوبے میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی بظاہر ایک معمولی سیاسی ردّ و بدل دکھائی دیتی ہے، مگر درحقیقت یہ تبدیلی تحریکِ انصاف کے اندرونی تضادات، قیادت کے ابہام اور طاقت کے نئے توازن کا مظہر ہے۔ علی امین گنڈاپور کو وزارتِ اعلیٰ سے […]

تربت شہر میں چوروں کا راج، پولیس خاموش تماشائی، شہری عدم تحفظ کا شکار

تربت شہر میں چوروں اور ڈاکوؤں کی سرگرمیوں میں خوفناک اضافہ، پولیس کی خاموشی نے شہریوں کو شدید اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔ آئے روز چوری اور ڈکیتی کے واقعات نے تاجروں اور عام شہریوں کا سکون چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے مصروف ترین تجارتی مرکز دشتی بازار کے دکانداروں نے […]

قاضی نثار احمد اور ظرافت

آج قاضی صاحب کی عیادت کے لیے گلگت ان کے گھر جانا ہوا، میری ڈیوٹی چلاس کالج میں ہونے کی وجہ سے بروقت عیادت کے لیے نہ جاسکا تھا۔ میرے ساتھ میرا بیٹا عمر علی حقانی بھی تھا۔ عمر نے رات ہی سے ضد کر رکھی تھی کہ صبح قاضی صاحب سے ملنے میں بھی […]

پاکستان کا آبی تضاد عالمی اسباق اور فوری اصلاحات، بارشوں کی تباہ کاریوں اور ضائع شدہ پانی کے بیچ امید کی کرن

2025 کا مون سون سیزن ایک بار پھر پاکستان پر قہر بن کر ٹوٹا ہے۔ اچانک آنے والے سیلاب، بھوسرخ زمین کھسکنے اور تباہی نے جون کے آخر سے اب تک کم از کم 98 جانیں لے لی ہیں اور 185 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لاہور جیسے بڑے شہروں کی سڑکیں زیرِ آب ہیں، بجلی […]

پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے میڈیا اور اسٹیک ہولڈرز کا باہمی تعاون ناگزیر ہے، میاں شہاب

ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جمعرات کے روز کوہاٹ پریس کلب میں انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے میڈیا اورینٹیشن سیمینار منعقد ہوا جس کا مقصد محکمہ صحت اور میڈیا کے مابین مؤثر ابلاغ اور تعاون کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ ای او سی خیبرپختونخوا کے نمائندہ میاں شہاب نے […]

نوبل امن انعام 2025: وینزویلا کی مزاحمتی آواز، ماریا کورینا ماچاڈو کا عالمی اعتراف

نوبل امن انعام دنیا کے معتبر ترین اعزازات میں شمار ہوتا ہے، لیکن اسے محض ایک انعام کہنا اس کی روح کی توہین ہو گی۔ یہ ایوارڈ ان افراد یا اداروں کو دیا جاتا ہے جو اپنے عمل، کردار اور قربانیوں کے ذریعے انسانیت کی فلاح کے لیے نمایاں خدمات انجام دیتے ہیں۔ اس اعزاز […]

تربت میں نیشنل پارٹی مکران ریجن کا اہم اجلاس، مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

نیشنل پارٹی مکران ریجن کا اجلاس زیر صدارت ریجنل سیکریٹری واجہ ابولحسن کے تربت میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، اجلاس کے مہمان خاص مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ تھے۔ اجلاس میں تنظیمی امور، موجودہ سیاسی صورتحال، گوادر میں پانی کے بحران، بارڈر کاروبار کی بندش اور دیگر اہم سیاسی و […]