بچپن کے سنہری یادیں

یادیں دراصل انسان کی روح کا آئینہ ہوتی ہیں۔جو وقت کے ساتھ دھندلی نہیں ہوتیں بلکہ روشن تر ہوتی چلی جاتی ہیں۔ انسان آگے بڑھ جاتا ہے۔ وقت بدل جاتا ہے، مقام تبدیل ہو جاتے ہیں، چہرے اوجھل ہو جاتے ہیں، لیکن کچھ لمحات، کچھ احساسات اور کچھ باتیں دل کے نرم گوشوں میں یوں […]

بھانڈوں، مراثیوں اور موٹیویشنل سپیکروں کا عروج

ہم ایک ایسے زمانے میں سانس لے رہے ہیں جہاں بولنے کی اہلیت کو عقل سمجھا جانے لگا ہے، اور چیخنے چلانے کو خوداعتمادی۔ یہ وہ دور ہے جہاں لفظوں کے شور نے سوچ کی گہرائی کو دبا دیا ہے۔ بھانڈ، مراثی، اور موٹیویشنل اسپیکر — تینوں آج کے سماج کے مقبول ترین کردار بن […]

چین میں موسم خزاں کے رنگ اور مون کیک

چین میں خزاں کا موسم آتا ہے تو ساتھ ہی چھٹیاں بھی لاتا ہے۔ اب کی بار چینی عوام کو 8 چھٹیاں گزارنے کا موقع ملا جس میں 3 دن کی قومی چھٹیاں، 1 مڈ آٹم فیسٹیول اور 4 ہفتہ وار چھٹیاں تھیں۔ عمومی طور پر یہ چھٹیاں 7 ہوتی ہیں جس میں 3 قومی […]

بودھی درخت، بہار سے ٹیکسلا تک

اکتوبر کی نرم دھوپ میں ہلکی ہوا رُک رُک کر چل رہی تھی ۔ صبح کے وقت ،سرما کی پہلی بارش کے بعد نرم دھوپ بھلی لگ رہی تھی جب میں ٹیکسلا میوزیم پہنچا ۔ٹیکسلا میوزیم سے متصل باغ میں لگے پرانے اور بوڑھے درختوں پر پرندوں کی دلربا چہچہاہٹ نے استقبال کیا ۔میں چلتے […]

رفتار کی راہ پر: عرشیہ اختر کا حوصلہ، جدوجہد اور عالمی موٹرسپورٹ میں تاریخی سفر

وہ تیز سوچتی ہیں اور فیصلے بھی اسی سرعت سے لیتی ہیں۔ اپنے راستے خود بناتی ہیں اور ان پر اس رفتار سے آگے بڑھتی ہیں جس کا تعین وقت نہیں خود ان کا شعور کرتا ہے۔ عورت ہمیشہ سے تخلیق، جستجو اور طاقت کی علامت رہی ہے ایسی طاقت جو نرمی کو کمزوری اور […]

حضرت مولانا راحت گل: ایک ممتاز عالم، مخلص ثالث، زندہ دل سیاح، بالغ نظر سیاست دان اور ایک بہترین منتظم۔

کچھ عرصہ قبل اپنے تعلیمی ڈاکومنٹس کو الٹ پلٹ رہا تھا کہ اچانک اس سرٹیفکیٹ پر نظر پڑی جو آج سے دو عشرے پہلے ملک کے مایہ ناز عالم، سیاح، سیاستدان، خطیب اور دانشور حضرت مولانا راحت گل مرحوم نے عطا کیا تھا۔ یہ دیکھنا ہی تھا کہ میں تصور ہی تصور میں اپنی زندگی […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ حماس کی قید سے تمام 20 یرغمالی اچھی صحت کے ساتھ واپس آچکے ہیں، ایک بڑا بوجھ اتر گیا ہے تاہم ہمارا کام مکمل نہیں ہوا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں […]

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

پاکستان کے لیے معاشی میدان سے اچھی خبر آگئی، پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام پر اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر […]

حماس نے ہتھیار نہ ڈالے تو طاقت کے استعمال سے انہیں غیر مسلح کردیں گے: ٹرمپ کی وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو جلد غیر مسلح ہونے کا پیغام دیدیا۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں ارجنٹائن کے صدر سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ حماس سے امریکا کے اعلیٰ سطح کے حکام نے بات کی، حماس نے بتایا وہ غیر […]