پنجاب پر ایک صدیوں پرانا الزام
تاریخ کبھی صرف ماضی نہیں ہوتی، یہ حال پر پڑا ہوا وہ سایہ ہے جو قوموں کے فہم اور خودی کو یا تو روشن کرتا ہے یا گمراہ۔ پنجاب کے بارے میں ایک ایسا ہی سایہ صدیوں سے ڈالا جا رہا ہے، ایک گہرا، مصنوعی سایہ جس کے نیچے یہ الزام چھپا دیا گیا کہ […]
گلگت: جشنِ آزادی جی بی کے سلسلے میں فاطمہ جناح گرلز کالج میں صوبائی تقریب
گلگت ؛ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی گلگت بلتستان کی تقریبات کے سلسلے میں گورنمنٹ فاطمہ جناح گرلز کالج گلگت میں ایک شاندار صوبائی سطح کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں بطور مہمان خصوصی چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا، بطور میر محفل ایڈیشنل چیف سیکرٹری کیپٹن (ر) مشتاق […]
ناجانے کیوں
جہیز ایک لعنت جہیز ایک ایسی رسم ہے جو برصغیر کے معاشرے میں گہری جڑیں رکھتی ہے۔ابتدا میں اسے محبت اور خوشی کی علامت سمجھا جاتا تھا، مگر وقت گزرنے کے ساتھ یہ ایک معاشرتی لعنت بن گئی۔آج یہ رسم اس حد تک پھیل چکی ہے کہ بیٹی کی پیدائش بعض والدین کے لیے خوشی […]
دنیا کا پہلا ملک جہاں ایک پوری نسل کیلئے تمباکو نوشی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا
مالدیپ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں ایک نسل کے لیے تمباکو نوشی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وہاں یکم جنوری 2007 کے بعد پیدا ہونے والے افراد کے لیے سگریٹ کو خریدنا یا انہیں سگریٹ فروخت کرنا غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ اس پابندی کا اطلاق اس جنوبی ایشیائی […]
صفدر علی خاں انشاء
پروفیسر صفدر علی خان انشاء سے پچھلے دنوں ملاقات ہوئی۔میں نے پہلے ان کو فون کیا تھا اور کہا تھا کہ میں کراچی آپ سے ملنے کے لیے آنا چاہتا ہوں۔انھوں نے ہمیشہ کی طرح ویلکم کیا۔ مجھے بہت خوشی ہوئ کیوں کہ آج کل وہ افرا تفری کا عالم ہے کہ بغیر مطلب کے […]
گھریلو سجاوٹ: سکون اور سہولت کا امتزاج
گھر کی سجاوٹ اور صفائی کا عمل خوبصورتی تک محدود ہونے کے ساتھ ایک مکمل طرزِ زندگی بھی ہے جس میں صحت، ترتیب، سکون اور منصوبہ بندی کے اصول ایک ساتھ عمل میں آتے ہیں۔ جب گھر کا ہر گوشہ منظم، صاف ستھرا اور ہم آہنگ نظر آتا ہے تو ماحول خوشگوار بنتا ہے بلکہ […]
ماضی اور حال: فرق ملاحظہ کریں
انسانی معاشرہ ہمیشہ تبدیلی اور ارتقا کے عمل سے گزرتا رہا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ نہ صرف ہماری طرز زندگی بلکہ ہمارے رجحانات، اخلاقیات اور اقدار بھی بدلتی رہتی ہیں۔ ماضی کے طلسماتی دھندلکوں اور حال کی تیز رفتار ڈیجیٹل دنیا کے درمیان اقدار کا یہ سفر کس سمت جا رہا ہے؟ کیا ہم […]
لاہور میں بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر اُلٹ گیا، 2خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
لاہور میں ایم او کالج کے قریب بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر اُلٹ گیا، اس حادثے میں رکشے میں بیٹھی 2 خواتین سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کے وقت رکشے میں مجموعی طور پر 8 افراد سوار تھےجن میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ […]
اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں، تازہ حملوں میں 7 افراد شہید
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں، قابض فوج نے ایک روز میں مزید 3 فلسطینی شہید کردیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کو نشانہ بنایا، جنگ بندی کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 236 […]
ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج، پاکستان جنگ بندی کے مکمل نفاذ اور اسرائیلی فوج کے انخلاکا مطالبہ کرےگا
ترکیہ کے شہر استنبول میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج ہونے جارہا ہے، اجلاس میں پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔ پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم اور وزیر خا رجہ اسحاق ڈار کریں گے ۔ اجلاس میں سعودی عرب،قطر،امارات ، انڈونیشیا، اردن اور مصر کے وزرائے خارجہ بھی شرکت […]